جمعه,  12  ستمبر 2025ء

سیاست

مولانا فضل الرحمان چاہیں تو حکومت گھر جا سکتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان کا کردار بہت اہم ہے، وہ چاہیں تو حکومت گھر جا سکتی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج بھی ایک

ریاست سے لڑائی نہیں صرف اپنے مدارس کا تحفظ چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اگر یہ لوگ نہیں سمجھیں تو کل اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں ان کا بھی مردہ باد کریں گے، خطاب جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم ریاست سے لڑائی نہیں چاہتے صرف اپنے مدارس کا

مہنگائی صرف ان کے بیانات میں کم ہو رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(روشن پاکستان نیوز ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف حکومت کے بیانات میں کم ہو رہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تصاد م نہیں چاہتے لیکن آپ مجبور کرتے ہیں کہ ہم

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.34 فیصد کمی، سالانہ بنیادوں پر اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.34 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں 0.34 فیصد کی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 3.57 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مسلم لیگ ن کا’’ووٹ کو عزت دو‘‘کابیانیہ دفن ہو چکا ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن کا’’ووٹ کو عزت دو‘‘کابیانیہ دفن ہو چکا ہے۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی کےساتھ

پنجاب حکومت کا پلاسٹک کے خلاف بڑا اقدام: پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پلاسٹک انڈسٹری کے تمام پروڈیوسرز، سپلائرز، کلیکٹرز اور ری سائیکلرز کی آن لائن رجسٹریشن کے نظام کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد پلاسٹک انڈسٹری کے تمام ڈیٹا کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے، تاکہ

بری خبر ،ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی

  ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی

بانی پی ٹی آئی نے کہا آج اپنا کارڈ دکھانے لگا ہوں ہم نے کہا نہ دکھائیں، علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا آج میں اپنا کارڈ دکھانے لگا ہوں، ہم نے انہیں کہا کہ آپ کارڈ نہ دکھائیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا

جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد، عمر ایوب زیر حراست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جی ایچ کیو حملہ کیس بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ عدالتی فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ سابق وزیر قانون راجا بشاورت کو بھی جیل

خیبر پختونخوا حکومت کا اگلے سال سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )خیبر پختونخوا حکومت نے اگلے سال یکم جنوری سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ خاندان سربراہ کا سرکاری اسپتال یا صحت کارڈ پینل پر موجود