جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

سیاست

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لئے بیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رقم پاکستان میں پاور ڈسٹری بیوشن کے نظام کی جدت پر خرچ کی

مہنگائی کم کرنے کا حکومتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو کم کرنے کا حکومتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے۔ مہنگائی کم نہیں بلکہ بڑھ رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اور قائد حزب

پاکستان کسی فتنے کا متحمل نہیں ہو سکتا، ہر فتنے کو کچل دیا جائے گا، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں سکتا اور ہر فتنے کا کچل دیا جائے گا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین کے

بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط ہوں گے: ایف بی آر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف بی آر نے بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کے تحت بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے ایک موبائل فون لانےکی اجازت ہوگی۔ ایف بی

مدارس بل پیچیدگیوں کی وجہ سے قانون کی شکل اختیار نہیں کرسکا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ مدارس بل پیچیدگیوں کی وجہ سے قانون کی شکل اختیار نہیں کرسکا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشاورت کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کا عمل شروع کیا گیا۔ اور رجسٹریشن

بانی پی ٹی آئی سمیت سب کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہو گا ، فیصل واوڈا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان جس صورتحال سے گزر رہا ہے ، سب کو ملکر چلنا پڑے گا، نیشنل کاز کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت ضروری ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں سے ملاقات کے بعد مصطفیٰ کمال کے

بانی پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ناکام ہو گی، عطا تارڑ

لاہور(روشن پاکستان نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے۔ یہ بھی بری طرح سے ناکام ہو گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی برادری

علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے شبلی فراز، شہریار آفریدی، زین قریشی،

سیاست نفرت اور دشمنی میں بدل چکی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست نفرت اور دشمنی میں بدل چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا موجودہ نظام بہتر مستقبل دینے سے قاصر ہے، ملک میں معاملات کو سلجھانے کی ضرورت ہے، حکومت

مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آنے پر قوم کو مبارکباد دے دی۔ وزیر اعظم نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی اور