جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

سیاست

حافظ آباد: رات 12 بجے دوکانات بند کروانے سے کاروباری طبقہ نالاں

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – شہر میں رات 12 بجے دوکانات اور کاروباری مراکز بند کرنے کے پولیس کے حالیہ احکامات سے کاروباری طبقہ شدید پریشانی کا شکار ہو گیا ہے۔ تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے گزشتہ 2 روز سے شہر بھر میں رات 12 بجے تمام کاروباری

سیاسی عدم استحکام ختم ہونا چاہیے، ایاز صادق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسائل کا حل مذاکرات میں ہی ہے، وزیراعظم سے حکومتی مذاکراتی ٹیم تشکیل دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام ختم ہونا

پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی ، عمران خان سے ملاقات تک کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا ، فواد چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اعلان لاتعلقی پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ردعمل آ گیا ہے۔ فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے خود انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ پارٹی کے موجودہ عہدیداروں کی جانب سے ان پر کی جانے

پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں مہنگائی کے بڑھتے اثرات کے باعث گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اور کچھ برانڈڈ مصنوعات کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ریٹیلرز نے تصدیق کی ہے کہ برانڈڈ کوکنگ آئل

مولانا ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیراعظم بن سکتے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیرخزانہ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مذاکرات کی باتوں کے دوران کم

خدشہ ہے 190ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان کو 14سال قیدکی سزا ہوگی: شیر افضل مروت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت  نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ پیر کے روز 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14سال قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیر

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے عمران خان کا حکم ہوا میں اڑا دیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان مذاکراتی کمیٹی کے اراکین اور رہنماؤں کا ملاقات کے لیے انتظار کرتے رہے مگر 2 رہنماؤں کے علاوہ کوئی اور نہیں پہنچا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل

پشاور میں ٹماٹر کی 160 روپے کلو ہو گئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں ایک دن میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ٹما ٹر کی فی کلو قیمت 130 سے بڑھ کر 160 روپے

فیصل بینک کا “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل)، جو پاکستان کے معتبر اسلامی بینکوں میں شمار ہوتا ہے، نے “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔ یہ ایک ملک گیر روڈ شو ہوگا جس کے تحت پاکستان میں قانونی ترسیلات زر کے مختلف ذرائع کے بارے

علیمہ خان کو بھائی اور پی ٹی آئی کی ناکامیوں کا ملال ہے،طلال چودھری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کو بھائی اور پی ٹی آئی کی ناکامیوں کا ملال ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا علیمہ خان بے بنیاد باتیں کر رہی ہیں،بانی پی ٹی آئی اپنے جرائم کی سزا