جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

سیاست

اسلام آباد اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور، اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا ہے، گوشت کے نرخوں میں 4 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔زندہ مرغی کی قیمت میں تین روپے کی کمی ہوئی ہے۔ لاہور

امریکہ چاہے گا کہ ایسے حکمران آئیں جو پاکستان کو ڈی نیوکلیئرائز کریں، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہے گا کہ ایسے حکمران آئیں جو پاکستان کو ڈی نیوکلیئرائز کریں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع نے کہا کہ تحریک انصاف کو ٹرمپ کے حلف کا انتظار ہے۔ انہیں امریکا اور برطانیہ سے امداد ملنے کی امید ہے۔ مذاکرات میں بھی انہیں بیس جنوری کا انتظار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر پہلے بھی دباؤ آتا رہا ہے، پاکستان ہمیشہ برداشت کرتا رہا ہے۔ دوسری جانب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 275000 روپے ہو گئی جب کہ 10 گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 235768 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10

کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، نہ بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں اور نہ بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ 2

حکومتی کمیٹی کو تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کیلئے وقت دے رہے ہیں: اسد قیصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی،

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 35.91 فیصد کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2024 میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1806.35 روپے ریکارڈکی گئی جو دسمبر 2023 کے مقابلہ میں

کیا اس پر کمیشن بنادیں کہ 26 نومبر کو ایک صوبائی حکومت جتھا لیکر وفاق پر حملہ آور ہوئی ؟ رانا ثنا

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ  کیا اس بات پر کمیشن بنا دیں کہ 26 نومبر کو ایک صوبائی حکومت جتھا لے کر آئی اور وفاق پر حملہ آور ہوئی؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے

ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 25 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 485 سے بڑھ کر 510 روپے ہو گئی ہے۔ کراچی میں مرغی

بلوچستان اسمبلی کے امیدوار سردار زادہ میر سعید جان لانگو کا عوامی مسائل حل کرنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار زادہ میر سعید جان لانگو نے کہا ہے کہ اگر انہیں عوام کی حمایت حاصل ہوئی تو وہ اپنے حلقے کے مسائل حل کرنے کے لیے سنجیدگی سے کام کریں

بلدیاتی انتخابات، نوازشریف کا پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ

لایور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ن لیگ کے صدر نواز شریف نے پارٹی کوگراس روٹ پرمتحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے جنوری سے باقاعدہ عوامی رابطے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وہ جنوری میں ملاقاتوں کا