جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

سیاست

سسٹم ٹھیک کرنے کے مشورے دینے والے ہی ٹیکس نہیں دے رہے : چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ جو لوگ بتا رہے ہوتے ہیں سسٹم کیسے ٹھیک کرنا ہے وہی ٹیکس نہیں دے رہے ہوتے، جس سے ٹیکس زیادہ لینا چاہیے تھا نہیں لے پائے اس لیے

پی ٹی آئی نے مذاکرات کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا، مولانا فضل الرحمان

کراچی (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا۔ عوام کو ثمرات ملیں گے تو ثابت ہو گا کہ معیشت بہتر ہوئی۔ جے یو آئی

مولانا فضل الرحمن کا سردار زادہ میر جان لانگو سے ملاقات، قلات میں ضمنی انتخابات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات سے جے یو آئی (ف) کے امیدوار سردار زادہ میر جان لانگو کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں قلات میں ہونے والے صوبائی اسمبلی کے ضمنی

پارٹی پر کسی کا قبضہ نہیں ، عمران خان نے باہر آنا ہوا تو فجر کے وقت جیل کھل جائیگی ، علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب عمران خان نے باہر آنا ہوا تو انشاء اللّٰہ فجر کے وقت جیل کا دروازہ کھل جائے گا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا

عمران خان کی جیل سے منتقلی کی آفر میرے علم میں نہیں، عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت اپنی کمزوری چھپانے کے لیے حیلے بہانے کر رہی ہے، بانی پی ٹی آئی کی جیل سے منتقلی کی آفر میرے علم میں نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام  میں گفتگو کے دوران عمر ایوب نے کہا

علی امین گنڈا پور کے رابطے دو طرف نہیں، چاروں طرف ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے علی امین گنڈا پور کے رابطے دو طرف نہیں چاروں طرف ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج تک کوئی ایک بندہ سامنے نہیں آیا جو

مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

سردار زادہ میر سعید جان لانگو کی لیفٹیننٹ جنرل نعیم لودھی سے ملاقات، علاقے کی ترقی پر گفتگو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سردار زادہ میر سعید جان لانگو نے سابق وفاقی وزیر دفاع، سابق سیکرٹری دفاع اور سابق کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعیم لودھی سے ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں

قبر ایک ، مردے تین ، نیا سال سب کیلئے بھاری ، کوئی تبدیلی نہیں آئیگی ، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیا سال سب کیلئے مزید بھاری ہو گا، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔ د دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  بڑوں سے اپیل کرتا ہوں

عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات کا عمل آگے نہیں بڑھ سکتا، اسد قیصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات کا آگے نہیں بڑھ سکتا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب