بدھ,  05 نومبر 2025ء

سیاست

اکوڑہ خٹک دھماکہ: خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے افغان مذاکرات کے ٹی او آرز فوری منظور کرنے کا مطالبہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کے لیے مجوزہ ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) جلد از جلد منظور کیے جائیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاق ٹی او آرز کی منظوری میں

2 سال کے دوران پاکستان کو 4 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا، عمر ایوب

ہری پور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ 2 سال کے دوران ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان کو 4 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر

سلمان اکرم نے عمران خان کو سحری نہ دیے جانے کے بیرسٹر سیف کے بیان کی تردید کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سحری نہ دینے کے بیان کو غلط اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ سلمان اکرم راجا نے 

عمران خان کے خطوط کا کوئی مستقبل نہیں، امیر مقام

سوات(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا امیر مقام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خطوط کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی

پارٹی تحفظات، وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملاقات طے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان پارٹی اختلافات کے معاملے پر ملاقات طے ہو گئی۔ وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات کے لیے کل بروز پیر بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچیں گے۔ اور وہ وزیر اعظم ہاؤس میں حکومتی اتحادی اجلاس میں

مولانا فضل الرحمان کا گرینڈ اپوزیشن الائنس میں باضابط شمولیت سے انکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مولانا فضل الرحمان نے گرینڈ اپوزیشن الائنس میں باضابط شمولیت کے حوالے سے انکار کردیا ہے اور جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کہ اسد قیصر کو تحفظات سے آگاہ کیا تھا مگر 15 روز گزرنے کے باوجود بھی جواب نہیں آیا، جب

عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا بانی کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معافی کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ ایک نجی چینل کو انٹرویو کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان رہائی کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے کبھی معافی نہیں

پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، ریحام خان

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، تین خط لکھے خان صاحب نے لیکن چیف جسٹس نے نہیں پڑھے، مطلب کے لیے پیر

بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے۔ خواجہ آصف نے انٹرویو کے دوران کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کے اہم دورے پرہیں، پاکستان اوربرطانیہ کے تاریخی تعلقات ہیں۔ وزیر دفاع

سلمان اکرم، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے ہم نیوزکے پروگرام صبح سے آگے میں کہا ہے کہ سلمان اکرم، بیرسٹر گوہر اوررؤف حسن کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں موجود لوگ کہتے ہیں میں تحریک انصاف