








پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتیں اپنا امیدوار لانے کے لیے متحرک ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے سر جوڑ لیے ہیں اور اپنے اراکین اسمبلی کو پشاور میں رہنےکی ہدایت کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے صوبائی اور قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین کو آزاد قرار دے دیا ، الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تمام اراکین بھی آزاد تصور

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ علی امین گنڈاپور میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کررہے تھے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعباد اللہ نے ملاقات کی جس دوران صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اورمشاورت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ میری خبر کے مطابق سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نہیں بنیں گے،کل تک فیصلہ ہوجائےگا وزیراعلیٰ کون بنےگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنا نمائندہ ضرور لائےگی،کوئی سرپرائز ہوسکتاہے،خیبرپختونخوا کے لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان لوگوں کو ٹشو پیپرکی طرح استعمال کرتے ہیں، یہی علی امین گنڈاپور کے ساتھ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی کی ابتدا وزیراعلیٰ سے شروع کی گئی ہے، اس سلسلے میں علی امین گنڈاپور سے تین مرتبہ رابطہ کیا گیا اورایک گھنٹے تک تفصیلی ملاقات بھی ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہرنے بتایا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا تعلق قبائلی ضلع خیبر سے ہے۔ سہیل آفریدی پی کے 70 ضلع خیبر سے پہلی بار ایم پی اے منتخب ہوئے،انہوں نے بی ایس سی اکنامکس کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ صوبائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر میں علی امین گنڈاپور اپنے عہدے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو نہ مندر کی گھنٹیاں بجیں گی اور نہ چڑیا چہک سکے گی۔ ایسی ڈوز دی جائے گی کہ وہ تاقیامت یاد رکھے گا۔ راولپنڈی میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فورسز نے پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو رہا کر دیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سینیٹر مشتاق عمان میں پاکستانی سفارت خانے میں محفوظ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سفارتخانہ ان کی خواہش