بدھ,  10  ستمبر 2025ء

سیاست

عمران خان لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ، شہباز شریف میں اسمبلی میں تقریر کرنیکی ہمت نہیں ، عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز) تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں ہمت نہیں کہ وہ قومی اسمبلی میں تقریر کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ 8 فروری کو تحریک انصاف یوم سیاہ منائے

پہلے اداروں کیساتھ رابطے میں تھے ، اس بار لانگ مارچ کیلئے نکلے تو کسی سے بات نہیں ہو گی ، جنید اکبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آئندہ لانگ مارچ میں یہ فرق ہو گا کہ پہلے قیادت اداروں کے ساتھ رابطے میں تھی، اس بار لانگ مارچ کیلئے نکلے تو کسی سے کوئی بات نہیں ہو گی۔ ایک تقریب سے

پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترمیم میں برابر کی شریک ، دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے ، بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے ، اب میڈیا پر ایکٹ کی مخالفت کر کے دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی

عظمیٰ بخاری کا عمر ایوب کے پنجاب پولیس کے حوالے سے بیان پر ردعمل

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کو پکڑ رہی ہے، پکے کے ڈاکوؤں کو بھی پکڑے گی، پنجاب پولیس کا ڈنڈا بہت تگڑا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی

بلوچستان کے راستے 500 ارب روپے کا پیٹرول اسمگل ہو رہا ہے، اس کا ذمہ دار کون ہے؟ عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 7 سے 8 اضلاع میں نہ پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا جاتا ہے اور نہ ہی پرچم لہرایا جاتا ہے، کوئی بغیر وردی کے بلوچستان میں داخل ہو

وفاقی حکومت نے بچت سکیموں پر منافع کی شرح کم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کمی کئے جانے کے بعد قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 2 فیصد تک کمی کردی گئی ہے تاہم سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس،سروہ اسلامک ٹرم اکائونٹس،سروہ اسلامک سیونگ اکائونٹس پر منافع کی

ایم اے پی کی نئی ایگزیکٹو کونسل اور عہدیداروں کا انتخاب، اظفر احسن دوبارہ صدر منتخب

کراچی(روشن پاکستان نیوز)مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم اے پی) کے نومنتخب عہدیداروں اور کونسل ممبران کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محمد اظفر احسن، بانی اور چیئرمین، نٹ شیل گروپ دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ڈاؤلینس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے سی ای او عمر احسن خان نائب صدر، گلیکسو اسمتھ کلائن

مذاکراتی کمیٹی کا کیا مستقبل ہو گا، اسپیکر آفس اور حکومت شش و پنج کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر مذاکراتی کمیٹی کا کیا مستقبل ہو گا، اسپیکر آفس اور حکومت شش و پنج کا شکار ہے جبکہ وزیراعظم شہبازشریف کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار

سپر مارکیٹ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات فروری میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپر مارکیٹ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات فروری 2025 میں ماہ رمضان سے پہلے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں عہدیداران اور تمام ممبران نے شرکت کی۔ صدر شہزاد

جنید اکبر نے پنجاب کے راستے بند کرکے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا عندیہ دے دیا، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے نئے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا، جنید اکبر نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی طرف جانے والے تمام راستے احتجاجاً