بدھ,  29 اکتوبر 2025ء

سیاست

وفاقی حکومت کی گندم خریداری پالیسی پیپلزپارٹی کے مؤقف کی جیت ہے، شرجیل میمن

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و خوراک شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی گندم خریداری کا نیا میکنزم پیپلز پارٹی کے اصولی مؤقف اور مستقل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ  پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کسانوں کے مفادات کے

آفریدی نوجوانوں کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے بھرپور حمایت کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں خیبر پختونخوا کے معروف آفریدی قبیلے کے چند نوجوان ایک معروف سوشل میڈیا ویب چینل کو انٹرویو دے رہے ہیں۔ ان نوجوانوں نے خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حوالے سے

افغانستان کے ساتھ جنگ بندی پر کوئی مدت مقرر نہیں، خلاف ورزی نہ ہونے تک معاہدہ نافذ رہے گا: خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر میں طے پانے والے سیز فائر معاہدے کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس معاہدے میں کوئی دراندازی برداشت نہیں کی جائے گی اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی

سحر کامران کا پی ٹی وی میں تنخواہوں کے فرق، احتساب اور مالی شفافیت نہ ہونے پر شدید احتجاج

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں تنخواہوں میں فرق، بقایا پنشن کی عدم ادائیگی، احتساب کے فقدان اور انتظامی نظام کی کمزوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی اسٹینڈنگ

گورنر خیبر پختونخوا نے وزیر اعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی قرار دے دیا

پشاورّ(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ جب

سہیل آفریدی صوبے کے کم عمر ترین اور قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے پہلے وزیرا علیٰ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کے بعد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں ، ان کا تعلق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے متوسط گھرانے سے ہے۔ سہیل آفریدی نے پشاور یونیورسٹی سے بی ایس اکنامکس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے

بھارت کے بیانات اس بات کی شہادت ہے وہ دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا: وزیردفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے بیانات اس بات کی شہادت ہےکہ وہ دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا، بھارت نےجو ذلت اٹھائی اوراپنی کھوئی عزت بحال کرنےکیلئے یہ اقدام کرے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ

علی امین گنڈا پور کا آفیشلی کوئی استعفیٰ نہیں آیا،گورنر: استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہوچکا ، پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ میرے پاس وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا آفیشلی کوئی استعفیٰ نہیں آیا،جب استعفیٰ آئےگا تو قانون کے مطابق کارروائی کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کے استعفے

گنڈاپور کا استعفیٰ: اپوزیشن جماعتیں اپنا امیدوار لانے کیلئے متحرک ہوگئیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتیں اپنا امیدوار لانے کے لیے متحرک ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے سر جوڑ لیے ہیں اور اپنے اراکین اسمبلی کو پشاور میں رہنےکی ہدایت کی

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان کو آزاد قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے صوبائی اور قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین کو آزاد قرار دے دیا ، الیکشن کمیشن کے مطابق  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تمام اراکین بھی آزاد تصور