








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج جب 27ویں ترمیم منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں ہیش کی جا رہی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بھی اس موقع پر اسلام آباد پہنچیں گے اور اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیرتارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے بارہا اپوزیشن کو بیٹھ کر بات کرنے کی دعوت دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی یا اپوزیشن کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ بیٹھنے کو تیار ہی نہیں، اس مرتبہ بھی کوشش کی کہ ڈائیلاگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (ف) نے سینیٹر احمد خان کو 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پارٹی سے خارج کردیا۔ جے یو آئی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سینیٹر احمد خان نے پارٹی پالیسی کے برخلاف 27ویں آئینی ترمیم کے حق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمیعت علماء اسلام نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو آئی کے مرکزی رہنما و سینیٹر کامران مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے، یہ طریقہ کار غلط ہے،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم فوری واپس لینے کا حکم دیدیا۔ شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ دورہ آذربائیجان سے واپسی پر وزیر اعظم کو استثنیٰ سے متعلق ترمیم کا علم ہوا، آذربائیجان سے واپسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک تحفظ آئین محموداچکزئی نے تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان کیا اور کہا آج سے تحریک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کا قیام میثاقِ جمہوریت اور پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے، جس کا مقصد آئینی معاملات میں شفافیت، ادارہ جاتی توازن اور انصاف کی فراہمی کو مضبوط بنانا ہے۔ انہوں نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کل سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سنیٹرز کو مدعو کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے تمام سنیٹرزکو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اوراتحادی سنیٹرزکے اعزاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن اتحاد نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان کردیا۔ تحریک چلانے کا اعلان سربراہ اپوزیشن اتحاد محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصرعباس نے کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں سربراہ اپوزیشن اتحاد محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ آئین