منگل,  31 مارچ 2026ء

سیاست

جیالا الائنس کے آنے کی وجہ اسلام آباد کے اندر پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں سے نا انصافی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی جیالا الائنس

اسلام آباد(سدھیر احمد عکاسی فتح علی )پاکستان پیپلز پارٹی جیالا الائنس کے اسلام آباد سے قومی اسمبلی کےتینوں حلقوں کے امیدواروں نے پارٹی کی اعلٰی قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی ورکرز کو پیار اور توجہ دیں، پارٹی کی مقامی قیادت پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنوں اور قربانیاں

سپریم کورٹ بنیادی انسانی حقوق کی محافظ ہے ۔شیر افضل مروت

اسلام آباد (سدھیر احمد ) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے اور بلا چھننے کی کوششیں ہو رہی ہیں،سپریم کور ٹ بنیادی انسانی حقوق کی محافظ ہے،ہم صاف و شفاف انتخابات اور لاپتہ افراد

اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو عدالت جاؤں گی، والدہ

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور عمر ڈار کی والدہ نے کہا ہے کہ اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو آئی جی کے خلاف ایف آئی آر درج کراؤں گی اور عدالت جاؤں گی۔ لاہور ہائکیورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس

کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی پی نے کہا کہ ہمیں کوئی خدشہ نہیں جسے خدشہ ہے وہ گھر بیٹھ جائے، ہم کسی

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل دائر

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور سے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے۔ شہباز شریف کے خلاف دائر اپیل میں شہری نے موقف اختیار کیا کہ ن لیگی صدر سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ اپیل میں مزید کہا گیا کہ شہباز شریف

انڈر19 ٹیم کیساتھ بھی لڑیں گے، کھلا میدان نہیں دینگے، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ ہماری درخواست ہے کہ ہمیں عام انتخابی نشان دے دیں۔ ہم انڈر 18 اور انڈر 19 ٹیم کے ساتھ بھی لڑیں گے، ان کو کھلا گراؤنڈ نہیں دیں