بدھ,  10  ستمبر 2025ء

سیاست

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا۔ بابر سلیم سواتی نے اعظم سواتی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ اعظم سواتی نے بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی الزامات لگائے۔ ان کا کہنا تھا کہ

صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف سیکیورٹی فورسز قربانیاں دے رہی ہیں،خیبر پختونخوا میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہو رہے ہیں ،صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں

ہم نے قرضے کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کا افتتاح کر دیا، انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے قرضے کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے۔ پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف

عمران خان سے صرف 6 پارٹی رہنما ملاقات کر سکیں گے، سلمان راجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دیئے گئے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دیئے۔ ملاقاتیوں کی فہرست میں شامل بابر اعوان کا

خیبرپختونخوا سے آنے والا نوجوان پنجاب کا مہمان ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آنے والا نوجوان پنجاب کا مہمان ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے الحمرا میں رمضان کے حوالے سے نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اور الحمرا میں بچوں نے کیلی گرافی کے بہترین فن پارے

سحر کامران کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنی قومی اسمبلی سحرکامران  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا: “بہت افسوس کے ساتھ ہم نے جنرل

ملک میں نفرت، تقسیم کی سیاست عروج پر، دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا ہوگا: بلاول بھٹو

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست  عروج پر ہے، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں امن وامان

عمران خان بلائیں گے تو ملنے جائوں گا ، شیر افضل مروت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ہیں جو ملاقات میں

پی ٹی آئی نے ثابت کیا کہ قومی سلامتی ان کیلئے اہم نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ثابت کیا کہ قومی سلامتی ان کے لیے اہم نہیں ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا

جعفر ایکسپریس واقعہ ، میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں ، خواجہ آصف

جعفر ایکسپریس پر واقعے پر اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے استعفے کے مطالبے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردعمل آ گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں کی جانب سے خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ اپوزیشن سکیورٹی لیپس کا ذمہ دار آپ کو قرار دے کر استعفے کا