
پشاور(روشن پاکستان نیوز) نو مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید منظر عام پر آگئے، نشتر ہال پشاور میں خطاب کے دوران انہوں نے پارٹی کارکنوں کو احتجاجی تحریک کے لیے تیار رہنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں مطلوب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پارٹی قیادت نے متبادل حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے یونین کونسل کی سطح پر کارنر میٹنگز، جلسوں اور احتجاجی ریلیوں کے انعقاد
سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عوام کو آنے والے بجٹ میں مزید خوشخبریاں ملیں گی۔ سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ملک کی حالت کھنڈرجیسی تھی جن پر ہم نے عمارت تعمیر کرنے کی کوشش کی، شہباز شریف کبھی آئی
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے پیپلز پارٹی کو نہروں کے مسئلے پر وفاقی حکومت سے بات چیت کا مشورہ کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نہروں کے معاملے پر سیاست ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، ان سے لڑائی نہیں۔ بلاول بھٹو کی باتوں پر ردعمل نہیں دینا چاہتے، فنڈز لینے کیلئے وفاق سے بات کر سکتے ہیں تو پانی پر بھی کریں۔ وزیر اطلاعات نے خوشخبری سنائی کہ وزیراعظم جلد ہی ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کریں گے جس سے عوام کو مزید فائدہ ہوگا ۔ صوبائی وزیر نے اپنے مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے پانی کی تقسیم کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور صوبہ سندھ کے حقوق کا دفاع کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اپنے ٹوئٹس میں کہا ہےکہ وفاق اور پنجاب کی
لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، پہلے باقاعدہ سیاسی جلسے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئیں۔ جونئیر ذوالفقار علی بھٹو آج شام 6 بجے لاڑکانہ کے جناح باغ چوک پر منعقدہ جلسے سے خطاب کریں گے، لاڑکانہ میں جلسے
پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سکیورٹی کمیٹی کے اندر کچھ اور باہر کچھ کہتے ہیں۔ گورنر نے کہا کہ علی امین گنڈاپورنے نیشنل سکیورٹی کونسل میں افغانستان کی بات بھی نہیں کی، اب وزیراعلیٰ افغانستان وفد لے کر جانے کی بات کر رہے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے تمام پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے پاس پی ٹی آئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل اور قائم مقام صدر کے عہدے تھے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام عہدے چھوڑ رہا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کل قوم سے خطاب میں خوشخبری سنائیں گے، یہ خوشخبری 2022 سے اب تک کی محنت کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ سحر کامران نے اپنے پیغام میں کہا کہ “میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت