اتوار,  29 مارچ 2026ء

سیاست

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے 62 (گجرات 1) سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب رکن قومی اسمبلی محمد الیاس چوہدری کو منگل کو جہلم سے اغوا کر لیا گیا۔ چوہدری الیاس کو سرائے عالمگیر سے اسلام آباد جاتے ہوئے دریائے جہلم کی چوکی سے اغوا کیا گیا۔

علی محمد خان کا “ایکس” کی بندش کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ علی محمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کا چوتھا دن ہے، میں

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم ایک بار پھر موخر کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرنی تھی، عدالت کے نئے

آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاق ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا اصولی معاہدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت کا پانچواں دور ہوا۔

پی ٹی آئی چاند پرحکومت بنانے جا رہی،وہاں ان کودیکھیں گے،فیصل واوڈا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جا رہی ہے۔وہاں ہم ان کی حکومت دیکھیں گے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ میں15سال سے جس عمران خان کو جانتا ہوں، عمران خان ہی پی ٹی آئی اور پی

نومنتخب ن لیگی ایم این اےنے ایس ایچ او کو حوالات میں بند کرنیکی دھمکی دیدی ،وجہ کیا ؟دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے رانا حیات نے ایس ایچ او کو حوالات میں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے کے خلاف بدتمیزی کے الزام میں شکایت درج کرادی گئی۔ شکایت کے مطابق رانا

پی ٹی آئی رہنما علی ظفرنے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن حکام کو بلا کر چوری شدہ مینڈیٹ کے بارے میں پوچھا جائے۔ سینیٹر علی

پرویز خٹک کی جماعت خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار،تفصیل خبر میں

پشاور (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار ہوگئی۔ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے لیے پارٹی کی جانب سے نامزد کردہ تمام خواتین نے اپنے استعفے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔ مستعفی ہونے والی

گورنر شپ ہمارا حق ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، ایم کیو ایم نےاپنی پوزیشن واضح کردی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے سندھ میں گورنر شپ کے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کردی۔ حکومت سازی میں مسلم لیگ (ن) کو اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ایم کیو ایم نے تین نکاتی آئینی ترمیم کی حمایت بھی مانگی ہے جس

علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹیبلائزیشن پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے جیت کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار نے استدعا کی