








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کا فارمولا طے ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے مشاورت شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر کے لیے آصف علی زرداری کا نام فائنل کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کی خدمت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں مسلم لیگ ن کو اسپیکر اور سینیئر وزیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت سازی کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ مزید پڑھیں:

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بدھ کو گورنر پنجاب کے معزز عہدے کے لیے تین امیدواروں کو حتمی شکل دے دی۔ پارٹی کے اندر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نامور سیاسی شخصیات میں مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن جلد انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلیوں نے اب تک مجموعی طور پر 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے لیے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 86 آزاد ارکان اسمبلی نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 130 لاہور سے کامیاب امیدوار نواز شریف کو مخالف امیدوار کی درخواست پر طلب کر لیا۔ اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے جس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کو حکومت بنانے کے بعد پہلے مرحلے میں وفاقی کابینہ میں 3 وزارتیں دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پورٹس اینڈ شپنگ اور سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت دی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت سازی کے بعد ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں وفاقی کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پورٹس اینڈ شپنگ اور وزارت اوور سیز پاکستانیز دی جاسکتی ہے۔علاوہ ازیں متحدہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم نے اپنی ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ میاں اسلم نے وکیل کے ذریعے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ درخواست آج