اتوار,  02 نومبر 2025ء

سیاست

پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی اور وزارتی

کرائے کے انقلابیوں نے روز ایک نیا بیانیہ بیچنا ہوتا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کرائے کے انقلابیوں نے روز ایک نیا بیانیہ بیچنا ہوتا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ اور اس وقت ملک میں

13 جولائی: وفا، قربانی اور عوامی قیادت کا دن — نواز شریف اور مریم نواز کی جمہوریت سے وابستگی کی یاد تازہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز):13 جولائی 2018 کا دن پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جمہوریت، قانون کی بالادستی اور قیادت کی بے مثال قربانی کی علامت بن چکا ہے۔ اس دن قائدِ مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اور ان کی بہادر صاحبزادی مریم نواز شریف نے عدالتی فیصلے کا

ہم نہیں یا تم ، علی امین نے عمران خان کی رہائی کیلئے تین ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے حکومت کو 90 دن کی ڈیڈ لائن دیدی۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ یا ہم نہیں یا تم ، منزل حاصل کریں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان زبان، نسلی، قبائلی اور مذہبی رشتے موجود ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان زبان، نسلی، قبائلی اور مذہبی رشتے موجود ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے افغانستان کے سفیر نے  ملاقات کی، دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی استحکام پر تبادلہ

پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے جو ضروری ہو گا وہ کریں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے جو ضروری ہو گا وہ کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگاہ ہیں کہ صدر اور وزیر اعظم کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کے

اے این پی کو ایک بڑا دھچکہ: ثمر ہارون بلور کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو بڑا دھچکہ لگا ہے۔ جماعت کی سینئر رہنما اور شہید رہنما ہارون بشیر بلور کی بیوہ، ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

قومی نشریاتی ادارے پی ٹی وی کی زبوں حالی پر شدید تحفظات، سحر کامران کی وزارتِ اطلاعات پر کڑی تنقید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے برہمی

کنول شوزب جعلی مقدمات کے خلاف ڈٹ گئیں، عمران خان کے ساتھ چٹان کی مانند کھڑی ہیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی صدر کنول شوزب سیاسی انتقام پر مبنی جھوٹے مقدمات کا بہادری سے سامنا کر رہی ہیں اور پارٹی قائد عمران خان کے ساتھ چٹان کی مانند کھڑی ہیں۔ کنول شوزب نے نہ صرف سیاسی میدان میں نمایاں کردار ادا

آصف زرداری کو صدر کے عہدے سے ہٹانے کے سوال پر محسن نقوی نے کیا کہا؟

سکھر(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے آصف زرداری کو صدر کے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے محسن نقوی سے سوال کیا گیا کہ کیا آصف زرداری کو