هفته,  28 مارچ 2026ء

سیاست

 انشا اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا،نوا زشریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز)میاں نوازشریف نےکہاہےکہ انشا اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا۔ تفصیلات کےمطابق قائدمسلم لیگ(ن)میاں نوازشریف کا پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ خواہش ہے ہر اسمبلی اپنی مدت کرے ہر سینیٹ اپنے مدت پوری کرے،ہر وزیر اعظم اپنی مدت پوری کرے۔ صحافیوں کےسوال پرنوازشریف کاکہناتھاکہ میرا آنا آپ کو کیسا

مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے استعمال ہونے والے ٹیبلٹس چوری

پشاور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا ضلع پشاور کے دفتر سے مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے کے ٹیبلٹس چوری ہوگئے جب کہ انکوائری کمیٹی بھی ملوث افراد کی نشاندہی کرنے میں ناکام رہی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کو ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے دیے گئے ٹیبلیٹس پشاور کے ڈسٹرکٹ

غیر آئینی طور پر مخصوص نشستیں مینڈیٹ چوروں میں بانٹنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، پی ٹی آئی کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوروں میں مخصوص نشستیں غیر آئینی طور پر تقسیم کرنے کا ناقابل قبول منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بنیادی اصول واضح طور

اسد قیصر کو پی ٹی آئی کے سیاسی معاملات سے متعلق فیصلے کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو سپیکر کی نامزدگی سے ہٹانے کے معاملے پر عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کے شدید ردعمل پر پارٹی نے فیصلہ تبدیل کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمر ایوب نے عاقب اللہ کی جگہ

مخصوص نشستیں چھینی گئیں تو تحریک انصاف کیا اقدام کرے گی؟ بیرسٹر علی ظفر نے بتا دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں سے متعلق کہا کہ پی ٹی آئی کا حصہ بھی ہم میں تقسیم کر دیں، ایسا ہوا تو سپریم کورٹ جائیں گے۔ نجی ٹی وی

ملکہ کو معلوم نہیں کہ کتنی غربت ہے، تقریروں کی بجائے غریبوں کی بھوک کا سوچیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز تقریروں کی بجائے غریبوں کی بھوک کا سوچیں، غریبوں کے پاس ایک وقت کے کھانے کے پیسے نہیں ہیں۔ یاسمین راشد نے کہا کہ رمضان پیکج نہیں چلے گا، لوگوں

بانی پی ٹی آئی کیجانب سے بابر سلیم سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نامزد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے بانی نے بابر سلیم کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے نامزد کردیا۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایک بیان کے ذریعے بتائی ہے۔ بابر سلیم مانسہرہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں۔ ان

پی ٹی آئی کارکنان کی خیبر پختونخوا ہ اسمبلی میں زبردستی گھسنے کی کوشش، دیکھیں تفصیل

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے قبل بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے، اسمبلی ہال میں داخل ہوتے ہوئے ارکان اسمبلی کو زدوکوب کیا گیا۔ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے زبردستی اسمبلی ہال میں گھسنے کی کوشش کی جس کے باعث اسمبلی ہال میں داخل

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس،عمران خان عدالت طلب، تفصیلات خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی۔ عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی

کے پی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار، اسمبلی ہال میں شدید دھکم پیل اور بدنظمی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری کے لیے اجلاس آج ہوگا جو تاخیر کا شکار ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے لیے آج اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے، صوبائی اسمبلی کے