منگل,  09  ستمبر 2025ء

سیاست

کسانوں کے نام پر سیاست نہ کی جائے، پنجاب میں کاشتکاروں کو ان کا حق دیا جا رہا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) عظمٰی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،پنجاب میں امن و امان کے قیام کے لیے پنجاب حکومت اقدامات کر رہی ہے، پنجاب میں کسانوں کو ان کا حق دیا جا رہا ہے۔ کسانوں کے نام پر سیاست نہ

کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند گروہ کسی نہ کسی شکل میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔

وفاق اور سندھ حکومت نے نہروں کا مسئلہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاق اور سندھ حکومت نے نہروں کا مسئلہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ صدر ن لیگ نواز شریف کی ہدایت پر رانا ثنا اللہ نے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن سے فون پر رابطہ کیا جس میں رانا ثنا نے کہا کہ نہروں کے

پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے نومنتخب مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پارٹی مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پنجاب سمیت ملک بھر میں جلد ورکشاپس کا انعقاد کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل اور سیاسی تربیت

تین سال ہمیں دیں آخری 2سال آپ کوددینگے، بلاول بھٹو کا انوکھا مطالبہ سامنے آگیا
بلاول بھٹو نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی وارننگ دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی وارننگ دے دی۔ جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نہروں کا منصوبہ روکیں ورنہ پیپلزپارٹی آپ کے ساتھ نہیں چل سکے گی، حکومت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، میں خبردار کرتا ہوں ، پیچھے نہیں ہٹوں گا ، دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم مخالفت اصولوں پر کر رہے ہیں، کیونکہ میرا وفاق خطرے میں ہے، ملک دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے، آپ

پی ٹی آئی والے خود پولیس وین میں بیٹھتے اگلے چوک پر اترجاتے ہیں، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے لوگ خود ہی پولیس وین میں بیٹھتے ہیں اور پھر اگلے چوک پر اتر جاتے ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی والے

آئین توڑ کر مارشل لاء لگایا گیا، فیصلہ سازوں کو لیڈرز نہیں غلام چاہئیں ، علی امین گنڈاپور

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے اوپر زبردستی لوگ مسلط کئے گئے، ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مدینہ کی ریاست انصاف

دہشتگردوں کیخلاف بات کرنے پر علی امین گنڈاپور کی ٹانگیں کانپتی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بات کرنے پر علی امین گنڈا پور کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا سے ن لیگ کے تمام عہدیداروں کی

شیر افضل مروت کے غیر شائستہ اندازِ گفتگو پر عوامی ردعمل، رویے میں تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت اپنی بولڈ اور بے باک گفتگو کے انداز کی وجہ سے عوام میں شہرت رکھتے ہیں، تاہم حالیہ دنوں میں ان کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان کے رویے پر شدید عوامی تنقید سامنے

سیاسی روزہ رکھا ہے ، وقت آنے پر کھولوں گا ، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی روزہ رکھا ہوا ہے، پتہ ہے، روزہ کھولنے کا وقت ہوتا ہے، وقت آنے پر کھولوں گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ