هفته,  28 مارچ 2026ء

سیاست

نہایت افسوسناک واقعہ ، ملتان میں3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت گرنے سےکئی افراد جاں بحق

ملتان (روشن پاکستان نیوز) اندرون شہر کے علاقے میں 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان کے اندرون شہر محلہ جوادیاں میں رہائشی عمارت خستہ حالی کے باعث صبح 4 بجے گر گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ عمارت کا کچھ

سینٹ انتخابات تک عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت سیاسی قیدیوں سے ملاقات پر پابندی عائد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ سینٹرل جیل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دو ہفتوں کیلئے عمران خان سمیت تمام قیدیوں اور حوالاتیوں کی ملاقاتوں اورجیل وزٹس پر پابندی

عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایک بیان میں عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحافی برادری کے لیے وزارت اطلاعات کے دروازے کھلے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کے

52سینیٹر ریٹائر ہو گئے، الیکشن کمیشن نےسینیٹ انتخابات کروانے کی تاریخ دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو کروانے کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کا انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹر آج ریٹائر ہورہے ہیں جس کے بعد

پیپلز پارٹی ٹکٹ ہولڈرز اورمعروف سماجی سیاسی شخصیات کی آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

گوجرانوالہ(دلشاد علی)ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 63 ڈاکٹر مہر فیصل چوہدری جنرل سیکرٹری پی پی 63ڈاکٹر ریاض احمد رانااورمعروف سماجی سیاسی شخصیت سابق کونسلر صدریو سی 61 پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر شمعون عاقل گل نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر

گوجرانوالہ: دھاندلی کا واویلا مچانے والے ہوش کے ناخن لیں، لیگی رہنما

گوجرانوالہ(دلشاد علی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ء ملک عبدالمتین اعوان سابق چیئرمین یونین کونسل (5 ) نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے صدارتی الیکشن کے نتائج تسلیم نہ کر کے اپنی غیر جمہوری سوچ کا ثبوت دیا ہے دھاندلی کا واویلا مچانے والے ہوش کے ناخن لیں

صدر آصف زرداری سے شہبازشریف اور چودھری شجاعت کی ملاقاتیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر آصف علی زردار ی سے وزیراعظم شہبازشریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات حلف برداری کی تقریب کے بعد ہوئی، ملاقات میں سیاسی صورتحال

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد اور فیصل چوہدری کے درمیان ایک مرتبہ پھرسے تلخ کلامی ،دیکھیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد اور فیصل چوہدری کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی ہو گئی۔ فواد چوہدری کے سامنے ان کی اہلیہ اور بھائی ایک بار پھر الجھ پڑے۔ فیصل چوہدری وکیل قیصر امام سے گفتگو کر رہے تھے،

حکومت کا نئی حکومت میں نگران سیٹ اپ کے وزراءشامل کرنا آئین کی خلاف ورزی، شیریں مزاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )سابق وفاقی وزیروسابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نگران حکومت میں شامل سیاستدانوں کے دوبارہ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ حکومت نگران سیٹ اپ کے وزراء نئی حکومت میں شامل کرکے آئین کی خلاف ورزی کی

شہبازشریف غیر آئینی اور غیر قانونی وزیراعظم ہیں ، عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہاکہ  شہباز شریف غیر آئینی اور غیر قانونی وزیراعظم اور مریم نواز غیر آئینی وزیر اعلیٰ ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے پرامن مظاہرے ہوئے مریم نواز کے گھریلو