جمعه,  27 مارچ 2026ء

سیاست

پی ٹی آئی کی سنی اتحاد کونسل سے اتحاد غلطی! شیر افضل مروت نے پارٹی کے غلط فیصلوں پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کو غلطی قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی

ڈریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے،کریمنل لا ءکا آئی ایم ایف سے کیا تعلق؟سیٹیں چھینی گئیں تو مزاحمت کرینگے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیرومرکزی رہنماعمرایوب ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر بنانے کا کہا جا رہا ہے اور بدلے میں

پاناما ریفرنس،حسن، حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پرعدالت کی جانب سے نیب کوبڑا کا حکم

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاناما ریفرنسز میں سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو ریکارڈ تیار کرنے اور جمع کرانے کے لیے 19 مارچ تک کا وقت دے دیا۔ جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ،

دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف سے مزید 20سیٹیں چھیننے کا منصوبہ بن چکا ،عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے مرکز رہنما عمر ایوب نے کہا کہ دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف سے مزید 20سیٹیں چھیننے کا منصوبہ بن چکا ہے ،یہ اسمبلی میں اپنی مرضی کے لوگ لانا چاہتے ہیں تاکہ اپنی مرضی سے قانون سے سازی کرسکیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق میڈیا

خراب تعلقات کے باوجود ن لیگ کے ساتھ کام کیا، علی امین گنڈاپور بھی کریں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ خراب تعلقات کے باوجود مسلم لیگ ن کے ساتھ کام کیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی لوگوں کے لیے کام کریں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2016 میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے

آصف زرداری کا دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونا جمہوریت کی فتح ،سردار محمد طارق رضا گجر ایڈووکیٹ کی مبارکباد

نوشہرہ ورکاں(دلشاد علی )پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے نائب صدر سابق تحصیل ناظم نوشہرہ ورکاں سردار محمد طارق رضا گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا

اپوزیشن ملکی مفاد میں تحمل اور بردباری کا ثبوت دے ،ن لیگ کےسٹی نائب صدر جمشید ایوب بٹ

گوجرانوالہ (دلشاد علی )مسلم لیگ ن کے سٹی نائب صدر جمشید ایوب بٹ نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام لانے کی اشد ضرورت ہے سیاسی انتشار اور افرا تفری سے ملک معاشی طور پر مزید تنزلی کی جانب چلا جائے گا اپوزیشن ملکی مفاد میں تحمل اور بردباری کا

آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری ،کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی ؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے بی بی آصفہ بھٹو کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے، آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کے لیے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کےمطابق آصفہ بھٹو، آصف زرداری کے صدر منتخب ہونے کے بعد شہید بینظیر آباد

دو وزارتوں میں دفاتر وسائل کا ضیاع ہیں،محسن نقوی کا دو وزارتوں کیلئے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے دو وزارتوں کے لیے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان کیا۔ محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ وہ وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا

مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، لیکن ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ موجودہ