








اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ مسترد کردیا۔ جنوری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر اختلافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں شیر افضل مروت اور علی ظفر نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے فیصلے کو غلط قرار دیا جب کہ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری کو لازمی قرار دیا ہے۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ انہیں پاکستانی شہریت حاصل کرکے بہت اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف عملدرآمد

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے۔ اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے سینیٹ الیکشن کے لیے آزاد امیدوار کی حیثیت سے 2 کاغذات نامزدگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا ، یاسمین راشد اب ٹیکنوکریٹ نشست پر سینیٹ الیکشن میں امیدوارہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لئے تحریک انصاف نے امیدواروں میں ردوبدل کردیا اور سینیٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ الیکشن کیلئےتحریک انصاف نےامیدواروں میں ردوبدل کر دی ۔ خواتین کی نشست پرصنم جاویداور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جبکہ پنجاب کی جنرل نشستوں پرحامد خان اورذلفی بخاری امیدوارہونگے۔ پی ٹی آئی نے کورنگ امیدوارکےطورپرعمرسرفرازچیمہ اوراعجازمنہاس کونامزد کردیا۔ تحریک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نے طلال چوہدری کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا۔ طلال چوہدری کو پنجاب کی جنرل نشست پر صدر ن لیگ شہباز شریف نے ٹکٹ جاری کیا۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سنی اتحاد کونسل میں پھوٹ پڑ گئی ، مرکزی رہنما شیر افضل مروت اور صاحبزادہ حامد رضا آمنے سامنے آگئے ۔ شیر افضل مروت کے بیان پر صاحبزادہ حامد رضا نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کے دوست اپنے معاملات گھر میں ہی حل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کا فارمولہ تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے حصے پر نظرثانی