








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخاب 14 مارچ کو ہوگا، سینیٹ کی نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی 2 سے 3

پشاور(روشن پاکستان نیوز)علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کے پی اسمبلی میں ووٹنگ کے اختتام کے بعد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور، جنہوں نے حالیہ انتخابات میں خیبرپختونخوا سے آزاد امیدوار کے طور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی اور جرمانہ بھی عائد کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کے لیے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی اسلام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی دوپہر 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ انتخابی شیڈول کے مطابق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ مرکزی پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر کے بطور چیئرمین منتخب ہونے کا باضابطہ اعلان 3 مارچ کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹویٹر) کو بحال کرنے کا فیصلہ اگلی منتخب حکومت پر چھوڑ دیا۔ حکومت اور ملکی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے باعث پاکستان میں ایکس کچھ دنوں سے بند ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب ایکس کھولنے کا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیاسی میدان میں سرگرم رہتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، پاکستان کو جن مسائل کا سامنا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صحافی اسد طور کی وکیل ایمان مزاری نے کہا ہے کہ اسد طور بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی حالت تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے حکم پر اجلاس کے بعد اسد کے وکیل ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ اسد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پارلیمانی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ارکان کسی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسفند یار ولی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اس وقت فارم 47 فارم 45 کا اصول نہیں ہے۔ انہوں نے