
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو جلد رہا کردئیے جائیں گے، جب کہ عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑیں گے اور وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا
سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبولؐ پیش کی گئی۔ آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی گورنر شپ اور وزارتوں سے متعلق حتمی مذاکرات آئندہ دو سے تین روز میں اسلام آباد میں ہوں گے۔ ذرائع
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی کی تازہ ترین پوزیشن شیئر کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز مسلم لیگ ن 75 جنرل نشستوں کے ساتھ سرفہرست جماعت ہے۔ 9 آزاد امیدواروں نے پارٹی کی حمایت حاصل کی،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کے الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا ہے انکوائری کمیٹی نے لیاقت چٹھہ کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جو رپورٹ الیکشن کمیشن پیش کی گئی ہے اس میں واضح
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کے نتیجے میں بننے والی پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھایا اور حلف کے بعد ان کی اسمبلی میں ’’چور‘‘ کے نعرے لگانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی انتخابی دھاندلی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ چارسدہ میں گفتگو کرتے ہوئے امل ولی خان نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن بنایا ہے، وہ ان افراد کو پیش
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے پر اتفاق ہوگیا، حمزہ شہباز پی پی 147 کی نشست چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ لاہور
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور امریکی میگزین بلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان نئے قرضہ پروگرام میں آئی ایم ایف سے کتنے ڈالر مانگے گا۔ نئے اسٹینڈ بائی انتظام کے لیے مارچ یا اپریل میں بات چیت شروع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مشہور امریکی جریدے بلومبرگ نے کہا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام مولانا (جے یو آئی ف کے سربراہ، مولانا فضل الرحمٰن) سے پوچھتے ہیں کہ ہمارا سودا کتنےمیں کیا۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اتحادیوں کو درست راستہ بتاتی