







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں ہے یہ تو حق ہے، وزیراعظم سے کہوں گا کہ جی بی ،آزاد کشمیر کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت فنڈز دیے جائیں۔ لاہور میں آزاد کشمیر اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پارٹی آئین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ اعلامیے کے مطابق پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی اور پارٹی آئین کو دیگر جماعتوں کے آئین کے مطابق لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کو فون کرکے کہا تھا کہ ہم آپ کو ووٹ دیتے ہیں آپ حکومت بنالیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان ہر موقع پر بھائی چارہ اور تعاون کی مثال قائم ہے۔ سحر کامران نے یہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 16 ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 214 ڈالر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان ہماری ذات، انا اور سیاست سے مقدم ہے، ملک دشمن قوتوں کی ایما پر کوئی فرد ریاست اور اداروں کو نشانہ بنائے تو وہ ذہنی بیمار ہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مائنس ون پر نہیں آئے گی۔ تو پوری پارٹی کو مائنس کر دیا جائے گا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہو چکی

پشاور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی دارالحکومت کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا، جس میں 5000 بیڈ پر مشتمل میڈیکل کمپلیکس بھی شامل ہوگا۔ پشاور میں تحریکِ انصاف کے بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جب سے آنکھ کھولی پاکستان مشکل میں ہے۔ سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے شمالی سرحد پر افغانیوں سے حالات

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی سے لیکر مہنگائی میں کمی تک ہر شعبے پر شہباز شریف کی مہر ہے۔ گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ