







لاہور(روشن پاکستان نیوز) شدید سردی کی لہر کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز نےڈولفن فورس کا ڈیوٹی ٹائم بڑھادیا، ڈولفن فورس کا ڈیوٹی ٹائم 8کی بجائے 12گھنٹے کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈولفن فورس کا ڈیوٹی ٹائم 8کی بجائے بارہ گھنٹے کر دیا گیا ہے،ڈی آئی جی آپریشنز

مرادان (روشن پاکستان نیوز) مردان میں دکان کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں تین سگے بھائی جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ چورہ کے حدود سپینکئی میں پیش آیا، جہاں بااثر افراد کی فائرنگ سے 3 بھائی روزی خان، شفیق اور شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال2023-24 کی پہلی ششماہی(جولائی تا دسمبر 2023)کے دوران پاکستان کومجموعی طور پر پانچ ارب 96 کروڑ ڈالر کی بیرونی امداد ملی ہے،اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے دسمبر 2023 تک غیر ملکی امداد کی تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق انتخابات کے روز سیکیورٹی پر مامور اہلکار انتخابات کے پر امن انعقاد میں الیکشن کمیشن کی معاونت کریں گے جبکہ تمام

لاہور (روشن پاکستان نیوز )سابق وزیر اعلٰی پنجاب کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حلقہ این اے 64 اور پی پی 32 میں مور کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دائر کردی ۔ قیصرہ الٰہی نےیہ درخواست ایڈووکیٹ فرمان کے توسط سے دائر کی ۔ درخواست میں مؤقف تھا

لاہور(روشن پاکستان نیو ز) انتخابی نشان واپس لینے کا معامعاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215 چیلنج کر دیا ۔میاں شبیراحمد نے اظہر صدیق ایڈوکیٹ کے زریعےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔درخواست میں موقف

گوجرانوالہ (دلشاد علی سے )اوسیتھانہ اروپ کے علاقہ گوندلانوالہ میں دوگروپوں میں فائرنگ کراس فائرنگ کے دوران دونوں گروپس کے دوافرادقتل، ایک راہ گیر اور ایک پولیس اہلکاربھی شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھا نہ اروپ کے علاقہ گوندلانوالہ میںدونوں گروپس میں سابقہ قتلوں کی دشمنی تھی جسکی صلح کیلئے

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر ، سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ آئندہ ہفتے حکومتی درخواست پر سماعت کرے گا۔ حکومت کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز ) خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے پولیو مہم پر مامور ڈاکٹر اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، فائرنگ نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ باد سیاہ میں کی گئی،ریسکیو حکام نے بتایا کہ

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) غلط انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے باعث سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار پریشانی کا شکار ہیں،عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو درپیش ایک چیلنج امیداروں کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا بھی ہے لیکن معاملہ نمٹانے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا،غلط انتخابی نشانات کی