







لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایک ہی دن میں 3 قیدی جاں بحق ہوگئے۔ جیل حکام کیمطابق مختلف بیماریوں میں مبتلاء قیدیوں کو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، اسپتال منتقل ہونیوالے قیدی جانبر نہ ہو سکے۔ تینوں قیدی بیماری کیوجہ سے طبعی موت کا شکار ہوئے۔

نارووال (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا ۔ نارووال پولیس کے مطابق احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، احسن اقبال کے صاحبزادے واقعے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ پاکستان میں ہفتے کی شام بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ایکس (ٹوئٹر)، فیس بک اور یوٹیوب کے نیٹ ورک متاثر ہونے کی شکایت موصول ہوئیں، جس سے صارفین کو مشکلات

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے حوالے سے اسلام آباد میں کسی بھی جلسے جلوس کی اجازت نہیں ۔ تفصیلات کےمطابق ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ موجودہ ایام میں فقط الیکشن مہم سے متعلقہ میٹنگ کی جا سکتی ہیں۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان

صوابی ( روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تاریخ میں پہلی بار قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے کل 86 امیدواروں میں سے5 خواتین الیکشن کے میدان میں ہیں،مخصوص نشستوں پرسابق صوبائی وزیر رہنے والی ستارہ ایاز صوابی کے روایتی معاشرے میں گلی گلی جا کر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا۔پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کریں گے جب کہ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا احتساب خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہم عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ پیش کر رہے ہیں، سہ ماہی رپورٹ میں اہم فیصلوں کا حوالہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) معروف ایوارڈ یافتہ اداکار طلعت حسین شدید علیل ہوکر بستر تک محدود ہوگئے ہیں،طلعت حسین کی عمر 80 سال سے زائد ہے، انہوں نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ اداکاری، صداکاری، آرٹ اور فن کو دی،طلعت حسین نے 1970 سے قبل ہی اداکاری کا آغاز

لاہور( روشن پاکستان نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان نے اسمبلی سیکرٹیریٹ میں ترقیوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبر کا نوٹس لے لیا،سپیکر نے اسمبلی سیکرٹیریٹ میں ملازمین کی حالیہ ترقیوں کے بارے میں سیکرٹری اسمبلی کو رپورٹ پیش کرنیکا حکم دیا ہے،گزشتہ روز خبر