پاکستان

کریمنل کیسز کے ٹرائل کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا ماتحت عدلیہ کیلئے تاریخی اقدام ،چیف جسٹس کی ہدایت پر کریمنل کیسز کے ٹرائل کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف ،پریس ریلیز کے مطابق قیدی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے بیانات ریکارڈ کراسکیں گے ضلع شرقی کی عدالت میں ویڈیو لنک کےذریعے بیان ریکارڈ

ویزا شرط ، پاک افغان طورخم سرحد دسویں روز بھی بند

طورخم (روشن پاکستان نیوز ) پاک افغان طورخم سرحد ویزہ شرط کے اطلاق کے باعث آج دسویں روز بھی بند ہے، سرحد کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، کروڑوں روپے کے نقصان کے باعث ٹرانسپورٹرز پریشان ہیں،بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ ویزاشرط کے باعث سرحد

کراچی میں بھارتی ڈگریوں پر ملازمت لینےوالی خاتون منظرعام پرآگئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر شاہانہ پروین کی بھارتی ڈگریوں پر ملازمت لینے کا انکشاف ہوا ہے خاتون نے 1992 میں بطور انگریزی ٹیچر ملازمت حاصل کی تھی، ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی ڈگری کا معاملہ محکمہ اینٹی کرپشن کو

الیکشن2024،غیرملکی میڈیا کو اجازت نامے جاری کر دئیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا کو اجازت نامے جاری کر دیے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں 35 غیر ملکی صحافیوں کو الیکشن کی کوریج کیلئے اجازت

کیا واقعی 300یونٹ مفت بجلی دی جا سکتی ہے ؟سیاسی جماعتوں کے دعوؤں کا بھانڈا پھوٹ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ عوام انہیں ووٹ دیں اور وہ اقتدار میں آکر 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کریں گے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ عوام کو 300 یونٹ مفت بجلی دی جائے؟اس حوالے سے ماہر معیشت خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ 300

اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظر ثانی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظر ثانی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی ترقیاتی ادارے کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم

شدید سردی، انڈوں اور چکن کی مانگ میں اضافے سے قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز )ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی انڈوں اور چکن کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگئے ۔ اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت مزید 13 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ انڈوں نے بھی 400 کا ہندسہ

چین کے نائب وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈ ونگ نے آرمی ہیڈ کوآرٹر کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جی ایچ کیو آمد پر چینی نائب وزیر خارجہ کا استقبال کیا ملاقات

پنجاب میں 7832 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں 7 ہزار 832 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس، 15 ہزار 155 کو حساس قرار اور 27 ہزار 475 پولنگ سٹیشنز کو نارمل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر کم از کم 6

ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن اس وقت تو مدر آف آل سلیکٹڈ ہورہا ہے۔ عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن یہاں تو اب مدر آف آل سلیکٹڈ ہو رہا ہے، الیکشن کمیشن اور انتظامیہ نواز شریف کی مدد کر رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد