پاکستان

ہمارے مقابلے میں کھڑے امیدوار ایمان سے خالی ہیں، مولانا فضل الرحمن

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی سیاست خاتمے تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔ ہمیں ختم کرنے کی باتیں کرنے والے آج خود در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، الیکشن میں ان کا مکمل صفایا

اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل کے خلاف دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف اسلام آباد میں جاری اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دھرنے کی قیادت کرنے والی ماہرنگ بلوچ نے کہا کہ یہاں سے جو نفرت

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، زمینی اور فضائی آمد و رفت متاثر،شہریوں کو مشکلات

مختلف ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا، موٹر وے بھی مختلف مقامات سے بند لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، دھند کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا

معروف پاکستانی سیاستدان سائرہ بانو نےسیاستدانوں کے عوام سے کیے گئے جھوٹے وعدوں پرمعافی مانگ لی

کراچی (روشن پاکستان نیو ز)پاکستانی معروف سیاستدان سائرہ بانو نےحال ہی میں انتخابی مہم کے دوران دورے کے دوران ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ایک پسماندہ علاقے میں غریب بچوں کے پاس کھڑی تھیں ،بچے پھٹےکپڑوں میں ننگے پاؤں انکے سامنے غربت کی تصویر بنے کھڑے تھے،عوام کی

اسلام آباد: نوجوانوں نے بینک کی جعلی رسیدیں بنا کر 10 لاکھ کا کھانا کھا لیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جعلی رسیدیں بنانے والی ایپ کے ذریعے دو ہوٹلوں سے لاکھوں روپے کے فراڈ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تھانہ آبپارہ کی پولیس نے ایک گروہ کے رکن کو گرفتار کیا ہے جو مختلف ہوٹلوں سے لاکھوں روپے کا کھانا آرڈر پر منگوا

منشیات کیخلاف 6 کارروائیوں میں 190 کلو سے زائد منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 190 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی اور 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف ترجمان نے بتایا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر 2 مختلف کارروائیوں میں دوحہ جانے والے تین مسافروں سے

پاکستان ایک اور اے پی ایس واقعے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تزئین اذکاحمید

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) امیدوار برائے حلقہ این اے 48 تزئین اذکاحمید چوہدری نے اسلام آباد میں دہشت گردی کی الرٹ جاری ہونے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان ایک اور اے پی ایس واقعے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ستر ہزار سے زائد پاکستانیوں نے امن اور

حیدرآباد، سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار کاکام شروع

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد میں سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار شروع کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے اعلامیہ کے مطابق کنویں سے حاصل شدہ پیداوار سسٹم میں شامل کردی گئی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق 2350 میٹر تک

شوکت صدیقی برطرفی کیس، فیض حمید نے عدلیہ پر اثر انداز ہونے کا الزام مسترد کردیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا ہے۔ .ذرائع کے مطابق فیض حمید نے سپریم کورٹ میں

قدرتی غذائیں کھانے سے خواتین بیماریوں سے محفوظ رہ سکتی ہیں،تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) نئی ریسرچ کے مطابق گوشت اور دودھ کے بجائے پھلوں، سبزوں اور خشک میوہ جات پر مبنی غذائیں کھانے والی ادھیڑ عمر خواتین کم سے کم 11 مختلف بیماریوں سےمحفوط رہ سکتی ہیں،طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے 46 ہزار سے