پاکستان

خیبرپختونخوا میں فائرنگ ، معروف افسر ہمایوں خان ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخواہ کے نامور سرکاری افسر کی گاڑی پر فائرنگ ، نامعلوم افراد نے عشرت سنیما چوک کے قریب سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے افسر ہمایوں خان کی گاڑی کو نشانہ بنایا ، ۔ پولیس کیمطابق افسرہمایوں خان اپنے ڈرائیور کے ہمراہ ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم

ملتان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر مسافر کا گمشدہ سامان لوٹا دیا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ترجمان پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے جاری بیان میں کہاہے کہ ملتان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر مسافر کو اس کا گمشدہ سامان لوٹا دیا گیا۔ واپس کئے گئے سامان میں اومانی و سعودی کرنسی، قیمتی گھڑی، سوناوچاندی وغیرہ شامل تھے۔مسافر کا گمشدہ سامان تقریبا پانچ لاکھ روپے مالیت کا

منشیات کیخلاف کارروائیاں جاری، 8 کاروائیوں میں 138 کلو منشیات برآمد، دو خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار

گوادر(روشن پاکستا ن نیوز)اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔منشیات کیخلاف8 کاروائیوں میں 138 کلو منشیات برآمد کرکے دو خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار کرلیاگیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارگو آفس لاہور میں پارسل سے 2 کلو آئس برآمد،ڈی ایچ ایل صدر،

وفاقی پولیس کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے 114افسران و جوانو ں میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے جاری بیا ن میں کہا ہے کہ آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے تفتیشی امور میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے 114افسران و جوانو ں میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کیے۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کیلئے

بینک میں تاریخ کی بڑی ڈکیتی ،ڈاکو ساڑھے پانچ کروڑ لوٹ کر فرار ہو گئے

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ائیرپورٹ روڈ پر نجی بینک میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی، ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق 5 ڈاکو ائیر پورٹ روڈ پر واقع نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر تمام عملے کو یرغمال بنا

دفعہ 144 صرف اور صرف پی ٹی آئی کے لیے لگائی گئی ہے.عمران خان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر نگراں وفاقی حکومت کی نگرانی میں تحقیقات کو نہیں مانتے، میرا ہاتھ عوام کی نبض پرہے عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا، پنجاب میں دفعہ 144 صرف

خیبرپختونخوا سے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

پشاور(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خیبرپختونخوا سے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بڑی تعداد میں جدید خودکاد اسلحہ پکڑ کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ رجمان اے این ایف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ٹول پلازہ اٹک کے قریب دوران تلاشی

موٹروے کے حوالےسے خصوصی ہدایات ،کہیں بھی سفرکیلئے نکلنے سے پہلے خبرضرور دیکھیں

اسلام آ باد ( روشن پاکستان نیوز )نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے نارتھ زون ) کی جانب سے دھند کے حوالےسے خصوصی اپڈیٹ کے مطابق پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے M-1،سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان سے اسماعیلہ تک،ہزارہ ایکسپریس وے برہان سے جھاری کس تک،موٹروے ایم

قائد مسلم لیگ نون میاں محمد نواز شریف کی اپنے حلقہ این اے 130 میں ریلی کی قیادت ، کارکنوں کیجانب سےشاندار استقبال

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے حلقہ این اے 130 میں مریم نواز کے ساتھ ریلی کی قیادت کی۔ ریلی ساڑھے تین بجے ٹیکسالی چوک سے شروع ہوئی اور 30 سے زیادہ علاقوں سے گزرتے ہوئے کچہری چوک میں پہنچ کر شام ساڑھے چھ

الیکشن 2024،پشاورکے 577 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار

پشاور( روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کی سیکیورٹی کے لیے پشاور پولیس نے ہوم ورک مکمل کرلیا شہر میں مجموعی طور پر ایک ہزار 280 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، ان میں سے 577 کو حساس ترین، 655 کو حساس اور 48 کو نارمل قرار دیا گیا ہے ،ذرائع