

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی جانب سے برطانیہ کے ساتھ یورو ٹائیفون طیارے خریدنے کے معاہدے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ بحث چھڑ پڑی ہے کہ جے 10 سی اور یورو ٹائیفون طیارے میں سے کون سا جیٹ بہتر ہے۔ دونوں طیارے 4.5 جنریشن سے تعلق رکھتے ہیں،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ امیگریشن و پاسپورٹس نے موجودہ پاسپورٹ کے ڈیزائن اور سکیورٹی فیچرز میں تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے پاسپورٹ میں والد کے نام کے ساتھ ساتھ والدہ کا نام بھی شامل کیا جائے گا، جبکہ ویزا صفحات پر صوبوں کے تاریخی و ثقافتی مقامات

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو یرغمال بنایا گیا ہے، ججز کے احکامات کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے مقدمات سماعت کیلئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک دن میں تاریخی کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 3300 روپے کی کمی ہوئی، آج سونے کے نرخ gold price میں 14 ہزار فی تولہ کی بڑی کمی ہوئی۔ دو دن میں سونے کے نرخ میں 17 ہزار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری روک دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے، بلال اظہر کیانی نے پیر کے روز وزارتِ خزانہ میں جرمنی کی سفیر برائے پاکستان، عزت مآب اِنا لاپیل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی ہیڈ آف مشن جناب آرنو کرچوف اور اکنامک کونسلر محترمہ جینین روہور بھی موجود

شیخوپورہ(روشن پاکستان نیوز) اسکول بس اور ٹرک میں تصادم سے 21 بچے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ المناک ٹریفک حادثہ شاہین ولاز سیم پل 5 اسٹار اسٹیل مل بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرک سے تصادم کے بعد اسکول بس

اسلام آباد (محمد زاہد خان) افغانستان کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنے کے ایما پر پاکستان دریائے چترال کا پانی دریائے سوات کی طرف منتقل کرنے پر غور کر رہا ہے تفصیلات ، زرائع کے مطابق پاکستان اس بات پر غور کر رہا ہے کہ دریائے چترال کا پانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارت سے منسلک اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو صبح 6 سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران (تمغہ امتیاز) نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کی تمام راہیں کشمیر سے ہو کر گزرتی ہیں۔ یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں سحر کا مران نے کہا