

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری طویل جود جہد کو یاد رکھیں۔ آج ’’ای وی ایم‘‘ ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہو رہے ہیں جو عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے درمیان سخت مقابلے کی عکاسی کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) 125 نشستوں کے ساتھ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کی اس جیت کا سہرا غلامی نامنظورکے نام کرتے ہیں۔ جلد فیصلہ کریں گے کہ کس پارٹی میں شامل ہونا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نواز شریف ، مریم نواز اور عطاتارڑ کی انتخابات میں کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا ۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جیت کو چیلنج کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زر تاج گل نے اپنے انتخابی حلقے این اے 185 سے میدان مار لیا ہے۔ اور مخالفین کو بھاری لیڈ سے شکست دیتے ہوئے قومی اسمبلی میں جگہ پکی کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زرتاج گل 94 ہزار

اسلام آباد (روش پاکستان نیوز) ایس آئی یو ٹی کے سربراہ ڈاکٹر ادیب رضوی کو بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ترجمان ایس آئی یو ٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ادیب رضوی کو ہیومینٹیرین ریکوگنیشن ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ادیب رضوی کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کامن ویلتھ وفد کے سربراہ ڈاکٹر گڈ لک جوناتھن نے کہا ہے کہ ایک بڑی پارٹی کو نشان سے محروم کیا گیا جو غیر تعلیم یافتہ ووٹر کیلئے مشکل تھی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کامن ویلتھ وفد کے سربراہ ڈاکٹر گڈ لک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمیر نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے کل پرامن احتجاج کی کال دی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ میں نے اور سلمان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ سے کوئی رابطہ نہیں، ان کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، انتخابات میں ہماری نشستیں 150 ہیں۔ وہ قریب ہیں، توقع ہے کہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کر دیا۔ ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کو جلاؤ