








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے ملک میں توانائی کی پیداوار اور پانی کے وافر ذخیرے کا مؤثر نظام قائم کرنے کے لیے دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت دیا میر بھاشا ڈیم اور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کھیچ اور قلات میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کئے گئے ، کھیچ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مغربی ہوائیں آج ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات نے آج سے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر نے گفتگو کے دوران واضح کیا کہ بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان نہ صرف پاکستان کی معیشت اور ثقافت کا حصہ ہے بلکہ اس کی ترقی دشمن عناصر کو ایک آنکھ نہیں بھاتی۔

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) پی پی 52 ضمنی الیکشن کے دوران ووٹ بکس اور بیلٹ پیپرز چھیننے پر پی ٹی آئی کے 271 کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ مقدمے میں 21 نامزد اور 250 نامعلوم افراد شامل ہیں، متن کے مطابق پولنگ اسٹیشن 63 پر عملے کو یرغمال بنانے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ضلع اٹک کے علاقے پنڈی سرال کے رہائشی محمدارسلان، محمد زبیر اور مختیار احمد نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کا بھتہ خور گروپ شرفاء کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے ان سے بھتہ وصول کرتا ہے بھتہ نہ دینے کی صورت میں

لندن (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ہی دفاع کو مضبوط بنایا اور ایٹمی دھماکے کیے تھے۔ لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ن کے قائد نواز شریف نے بتایا کہ ہم نے ہی چین کے ساتھ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے غیر قانونی اسلحہ کیس میں مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم کے والد کی ضمانت منظور کرلی۔ غیر قانونی اسلحہ کیس میں مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کی درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں زلزلے کے مسلسل جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانچویں مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے لانڈھی،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت سے قبل نیب کی جانب سے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 190 ملین پاؤنڈز کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ