پاکستان

حکومت کا رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ پر 7 ارب سے زائد کی سبسڈی دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ پر 7 ارب 49 کروڑ 27 لاکھ روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں رمضان پیکج کی منظوری دی گئی، اجلاس میں

کراچی میں ایک شخص نے مسجد کے احاطے میں خودکشی کرلی،دیکھیں تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خودکشی کا واقعہ گلستان جوہر کے بلاک 11 کی مسجد میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والا شخص اختر مسجد میں رہائش پذیر تھا۔

پی ٹی آئی کی حمایت سے جیت کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے وسیم قاد ر کون ہیں؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وسیم قادر ولد چوہدری غلام قادر 11 نومبر 1963 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1989 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کیا۔ آپ پیشے کے اعتبار سے تاجر ہیں۔ پہلی بار 2008 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔ قبل ازیں تقریباً 20

عمران خان بہت خوش تھے ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلاء کا ردِ عمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عمران خان سے ملاقات کے بعد وکلاء نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خان صاحب انتہائی پرجوش تھے اور وہ بالکل ویسے ہی نوجوان نظر آ رہے تھے جیسے پہلے ، وہ نہ صرف مسکرا رہے تھے بلکہ ان کی آنکھوں میں بھی چمک تھی

بغیر اجازت کھانا کھانے پر 10 سالہ ملازمہ پر تشدد کرنے والا جوڑا گرفتار

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بغیر اجازت کھانا کھانے پر 10 سالہ ملازمہ پر تشدد کرنے والے شخص اور اس کی بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایک شہری نے 15 ہیلپ لائن کے ذریعے پولیس سے رابطہ کر کے اس واقعے سے متعلق بتایا ،

ہمیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا،بلاول بھٹو

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا،جو نفرت کی سیاست کر رہے ہیں اس سے ملک تقسیم ہو رہا ہے ،سیاستدانوں کو ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہیے لیکن پی ٹی

عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے کل

خیبرپختونخواہ میں درخت کو گرفتار کیوں کیا گیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ میں ایک درخت گزشتہ 122 سال سے زنجیروں میں قید ہے، جو کہ اب تاریخی طور پر سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ برگد کے اس درخت کی داستان برطانوی دور سے شروع ہوتی ہے،

اہم بینک متحدہ عرب امارت حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فرسٹ ویمن بینک کو متحدہ عرب امارات کی حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے، فرسٹ ویمن بینک کو بین الحکومتی بنیادوں پر براہ راست متحدہ عرب امارات کو فروخت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فرسٹ ویمن بینک کو

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم کیلئے قوانین بنانے کا حکم دیدیا

لاہور( روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پنجاب مفت اور لازمی تعلیم ایکٹ 2014 کے تحت پرائیویٹ سکولوں میں قانون کی پاسداری کو یقینی بنائے۔جسٹس راحیل کامران شیخ نے قانون کی منظوری کے 10 سال گزرنے کے بعد بھی قواعد کی عدم