پاکستان

میں ہارگیا،نتیجہ تسلیم کرتا ہوں،رانا ثنا ءاللہ کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100 سے شکست قبول کرلی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمارا نتیجہ ہماری توقعات کے مطابق نہیں آیا، میں ہارگیا ہوں اور نتیجے کوتسلیم

گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگاکرنا پڑے گا، خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ کچھ شہروں میں 87 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے، ان حالات میں گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنا پڑے گا،

حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ شادمان تھانے کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کی۔ عدالت نے 7

اسلام آبادکے سیکٹر ایچ 8 سے کھدائی کے دوران میزائل برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے علاقے ایچ 8 میں میزائل ملا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تحویل میں لے لیا۔ اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی حدود ایچ ایٹ کے علاقے میں کھدائی کے دوران میزائل ملا۔ سی ڈی اے کے عملے نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو

پشاور،کچرے سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز برآمد، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرکچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوگئے ہیں، جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حیدر شاہ کا ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ عوام

پنجاب اسمبلی کے مزید 6 آزاد ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد حیثیت میں منتخب ارکان اسمبلی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا سلسلہ جاری، پنجاب اسمبلی کے مزید 6 نومنتخب ارکان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز سے ملاقاتوں کے دوران

کیاہفتے کے روز عام تعطیل کی افواہ جھوٹ ہے ؟ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے حقیقت بتا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز )ہفتے کے روز انتخابی عملہ کے لئےتعطیل کی افواہ جھوٹ ہے، وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے اپنے نام سے پھیلائی گئی فیک نیوز کی حقیقت بتا دی۔ وزیر اعلیٰ سید محسن رضا نقوی نے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ایک فیک نیوز کا عکس پوسٹ کرتے ہوئے

الیکشن 2024 میں صرف 6 کروڑ لوگوں نے ہی ووٹ ڈالے، فافن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن 2024ء کے ٹرن آؤٹ پر اپنی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اس مرتبہ انتخابات میں صرف چھ کروڑ لوگوں نے ہی ووٹ ڈالا۔ فافن کی جائزہ رپورٹ قومی اسمبلی کے

پی ٹی آئی سے تنازع جسموں کا نہیں دماغوں کا ہے، مولانافضل الرحمان کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تنازع جسموں کا نہیں دماغ کا ہے اور یہ بھی جلد حل ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ایک

ن لیگ کا خواجہ سعد رفیق کو این اے 119 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ،کیسے ؟دیکھیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کو این اے 119 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ مریم نواز بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے بعد این اے 119 کی نشست چھوڑ دیں گی۔ مریم نواز پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 159