جمعرات,  26 مارچ 2026ء

پاکستان

سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر کا دھماکا ، 4 افراد زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کی بیسمنٹ کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے سپریم کورٹ کی عمارت لرز گئی ، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ، ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی

راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر امریکی حکام کی تعریف اور کچہری چوک میگا پراجیکٹ کا جائزہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) امریکن ایمبیسی کے لیگل اتاشی سم ٹنکن نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں سی پی او سید خالد ہمدانی سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران امریکی حکام نے راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔ لیگل اتاشی سم ٹنکن نے سی پی او

کراچی میں ایئر کراچی کے مینٹیننس اینڈ آپریشنز سینٹر کا افتتاح

کراچی(روشن پاکستان نیوز) 31 اکتوبر 2025 کو کراچی میں ایئر کراچی کے مینٹیننس اینڈ آپریشنز سینٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ایئر کراچی کی کارپوریٹ شناخت، لوگو کے رنگ، طیاروں کی لِوری اور عملے کے یونیفارم کو خصوصی طور پر دکھایا گیا۔ اس موقع پر ایئر کراچی کے

خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی کارروائیاں، 3 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب خوارج کی نقل و حرکت کی نشاندہی پر کارروائی کی گئی۔ جس میں سیکیورٹی فورسز

علیمہ خان کے 7ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 7ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کیس

پاکستان سے افغانستان میں ڈرون حملے نہیں ہوتے اور نہ امریکا کو سرزمین دی،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دوحہ اور استنبول مذاکرات میں افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی کے خاتمے کے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل

وفاقی حکومت 27 ویں آئینی ترمیم میں کونسے آرٹیکل میں ترامیم کرے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  وفاقی حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ سامنے آگیا ، جس میں کونسے آرٹیکل میں ترامیم ہوگی سے متعلق تفصیلات بتائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم میں مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں، ذرائع کا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما 300 فٹ گہری کھائی میں گر کر جاں بحق

ایبٹ آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایبٹ آباد کے گلیات علاقے میں تفریحی دورے کے دوران 300 فٹ گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہوگئے، حادثہ پہاڑ پر چڑھتے ہوئے اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں نتهیا گلی

بنوں ، ڈی پی او شمالی وزیرستان کے اسکواڈ پر حملہ ، 5 اہلکار زخمی

بنوں(روشن پاکستان نیوز) بنوں میرانشاہ روڈ پر ڈی پی او کے اسکواڈ پر حملے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او شمالی وزیرستان وقار احمد خان میرانشاہ سے بنوں جا رہے تھے، اسکواڈ بنوں میرانشاہ مین روڈ پر واقع ممش خیل کے علاقے پہنچا تو

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ناکوں پر لرنر پرمٹ بنا کر دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر ٹریفک پولیس نے شہریوں کی آسانی کیلئے بڑا اقدام کیا ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس مہم کے دوسرے مرحلے میں ٹریفک پولیس نے اسلام آباد کے ناکوں پر ہی لرنر پرمٹ بنا کر دینے کا اعلان کیا ہے۔ سی ٹی او