







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کی بلا ااشتعال کارروائی کے خلاف پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ پاک فوج کی کارروائی کےباعث افغان طالبان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کو تجارت اور صنعت کے لیے انتہائی نقصان دہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے ملک میں مہنگائی کی نئی لہر آے گی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے،

کراچی(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی، خصوصاً ایران، اسرائیل اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ نے عالمی حالات کو متاثر کیا ہے۔ اس کشیدہ صورتحال کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہے بلکہ بین الاقوامی فضائی سفر، تجارت اور سفارتی سرگرمیوں پر بھی اس

ریاض (وقار نسیم وامق) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب میں وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں پاک سعودی دفاعی معاہدے سمیت علاقائی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین کارروائیوں کے دوران دو خواتین سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 87 لاکھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 55

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شارپ پاکستان کے زیرِ اہتمام وفاقی دارالحکومت میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ایک پُرجوش اور بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سول سوسائٹی کے رہنماؤں، قانونی شعبے سے وابستہ خواتین اور محکمہ پولیس کی افسران نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا مقصد

اسلام آباد(عرفان حیدر) اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق 7 مختلف کارروائیوں کے دوران تقریباً 24 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 20

کراچی (روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ جاری ہے تیسرے عشرے سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی ہے۔ رمضان المبارک کی مقدس ساعتیں جاری ہیں اور اب تک موسم معتدل ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے تیسرے عشرے سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ