پاکستان

مالاکنڈ میں فائرنگ، وزیراعلیٰ کے پی کے چیف سیکیورٹی آفیسر سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ،مزید تفصیل دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق تحصیل درگئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں

کمشنر کے الزامات،الیکشن کمیشن نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایاکہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمیشن کے معزز اراکین

الیکشن کمیشن غلام رسول عمرانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کرے ،سرکردہ صدیق عمرانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع نصیر آباد سےصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 14سے پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماء سرکردہ صدیق عمرانی نے کہا ہےکہ حلقہ پی بی 14 کے ریٹرنگ آفیسر عبدالغنی علیزئی نے انتخابات میں بدترین دھاندلی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار غلام رسول عمرانی

مفتی عبدالقوی کی الیکشن سے پہلے کی گئی تمام پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں،مزید جانئے ان کی زبانی

دبئی(روشن پاکستان نیوز)معروف پاکستانی سکالرمفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ میں نے الیکشن 2024سے پہلے ہی کچھ پیش گوئیاں کردی تھیں اور وہ تمام کی تمام سچ ثابت ہوئیں،پاکستان مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت گواہ ہے کہ جب نوازشریف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ ہوا تو اس وقت

تحقیقات ہونی چاہئیں کمشنر صاحب 8 دن کس سے ملے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کمشنر کے پاس انتخابی نتائج جمع کرنے کا اختیار نہیں ہوتا، الیکشن آر اوز اور ڈی آر اوز کی ذمہ داری ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ آٹھ دن

ریحانہ ڈار کا کمشنر راولپنڈی کو سلیوٹ 

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار نے کمشنر راولپنڈی کو سلیوٹ پیش کردیا۔ سیالکوٹ میں احتجاجی ریلی کے دوران میڈیا سے گفتگو میں ریحانہ ڈار نے کہا کہ غلطیاں انسانوں سے ہوتی ہیں، قوم بھی کمشنر راولپنڈی کو معاف کرے گی۔ انہوں نے مزید

ریاستی جبر انسانوں کو حق آزادی سے روک نہ سکا، شیر افضل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ریاستی جبر انسانوں کو حق آزادی سے روک نہ سکا۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ نواز شریف کو چوری، غبن اور اختیارات سے تجاوز پر

راحت فتح علی خان کیجانب سےسابق منیجر کے خلاف بلیک میلنگ کا مقدمہ درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے لیجنڈ گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف بلیک میل کرنے اور بغیر اجازت اپنا یوٹیوب چینل استعمال کرنے پر مقدمہ دائر کردیا۔ راحت فتح علی خان نے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف ایف آئی اے لاہور کے

الیکشن کمیشن سےکہتاہوں اپنا رویہ درست کرو، علی امین گنڈاپور کی تنبیہہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے اعتراف کیا ہے کہ فراڈ ہوا ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کمشنر راولپنڈی کے انکشاف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں الیکشن کمیشن سے کہتا ہوں کہ

کمشنرراولپنڈی کے الزامات پرسپریم کورٹ کابڑا فیصلہ 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ازخودنوٹس نہ لینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیحی آفریدی، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ   کیساتھ مشاورت کے بعد ازخودنوٹس نہ لینے کا فیصلہ کیا