







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، نئے بجٹ کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 1,300 روپے کم ہوگا جبکہ نئے مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14,100 ارب روپے ہوگا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں گدھوں کی تعداد مزید 1 لاکھ 9 ہزار بڑھ گئی ہے، جس کے بعد ملک میں موجود گدھوں کی تعداد 59 لاکھ 38 ہزار سے بڑھ کر 60 لاکھوں 47 ہزار ہو گئی۔ ادارۂ شماریات نے ملک میں مختلف جانوروں اور مویشیوں کی تعداد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس نے سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں جنوری تک 6 کروڑ 69 لاکھ سوشل میڈیا صارفین موجود ہیں،انسٹاگرام اور ٹک ٹاک زیادہ مقبول پلیٹ فارمز بن چکے ہیں۔ غلط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز سے متعلق امور پر اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ریلوے نظام کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت

کراچی (روشن پاکستان نیوز) – کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رن وے 07L/25R کی ازسرنو تعمیر اور جدید خطوط پر اپگریڈیشن کا منصوبہ باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ایئرپورٹ کی پروازوں کی صلاحیت اور محفوظ لینڈنگ و ٹیک آف کو مزید بہتر بنانا

عالمی سطح پر پاکستانی مصنوعات متعارف کروا رہے ہیں۔: ثمینہ فاضل اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویمن چیمبر آف کامرس کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ ہم دوست ممالک کے ساتھاقتصادی شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ ہمارا ایک مقصد تجارت کرنے والی پاکستان خواتین

صوابی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اس سال تعلیمی بجٹ 13 فیصد بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالج نے کم وقت میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں، ہمیں اپنی ڈگریوں کا معیار عالمی معیار کے مطابق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بس سروس کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا۔ سی ڈی اے کی جانب سے پرانے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، سی ڈی اے اعلامیہ کے مطابق کرایوں میں اضافہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی کے قانون کو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہزادہ عدنان نامی شہری نے اپنے وکیل مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، موقف اختیار کیا کہ شادی سے متعلق قانون قرآن اور حدیث کے خلاف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز نے 2 اور 3 جون کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک اہم آپریشن کیا۔ کارروائی بھارتی پراکسی گروہ ’’فتنہ الخوارج‘‘ کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی