

پشاور(روشن پاکستان نیوز)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر زبیر دوحا جانے کے لیے پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا تھا کہ سامان کی چیکنگ کے دوران

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیاسی قیدی اچھے نہیں لگتے،ہم کسی سے بدلہ نہیں لینا چاہتے۔ لاہور کے علاقے بھٹہ چوک میں ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ ہم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ(ن) نے پنجاب اسمبلی میں حکومت سازی اور وزارتوں کے حوالے سے غور شروع کردیا ہے۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ صوبائی سطح پر حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ(ن) 25 رکنی کابینہ کے لیے پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ناموں پر غور کررہی ہے۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سابق اسپیکر آغا سراج درانی نے نومنتخب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ فریال تالپر اور عذرا پیچوہو کا خاص شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جب میں مشکل میں تھا مجھے سپورٹ کیا جسے نہیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ صدر عارف علوی اپنے عہدے سے انصاف نہیں کرسکے۔ انہوں نے مزید کہا


کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) انتھونی نوید سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔ پی پی کے انتھونی نوید 111 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔ ڈپٹی اسپیکر کےلیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے امیدوار راشد خان کو 36 ووٹ ملے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے خلاف بیان بازی سے قبل جماعتِ اسلامی اپنے ماضی کو یاد رکھے۔ فیصل کریم کنڈی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ چاہتی ہے کہ وزیرِ اعظم کا حلف ہونے کے بعد معاملات طے کیے جائیں، ن لیگ نے بھی وزارتوں کے لیے نام فائنل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر نے سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر آئین کے مطابق خود اجلاس بلا سکتا ہے۔ مسلم لیگ ن سینیٹر اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ اس موقع پر