بدھ,  12 نومبر 2025ء

پاکستان

دفاعی بجٹ میں 20 ، تنخواہ 10 ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ ، انکم ٹیکس کم کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے 17 ہزار ، 600 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ پنشن میں 7 فیصد اضافہ کر دیا گیا ، دفاعی بجٹ میں 20 فیصد بڑھا دیا گیا ، دفاع کے لیے 2 ہزار 550

وفاقی سرکاری ملازمین کا وزارت خزانہ کے سامنے “یومِ تشکر یا احتجاج”—دھرنا جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات اور سابقہ معاہدے پر عمل درآمد کے لیے آج صبح سے وزارتِ خزانہ کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔ اس دھرنے کو “یومِ تشکر یا احتجاج” کا نام دیا گیا ہے، جو وفاقی ملازمین کی کور کمیٹی اسلام آباد

بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، پانی روکنا اعلانِ جنگ ہوگا، بلاول بھٹو

لندن(روشن پاکستان نیوز) پارلیمانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارت کے جارحانہ رویے اور سندھ طاس معاہدے کی ممکنہ معطلی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت سندھ طاس

ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی ، شہری بے حال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ، گرمی کی وجہ سے شہری بے حال ہو گئے۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک

سندھ حکومت کے پاس نہ بتانے کو کچھ ہے نہ دکھانے کو، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس نہ بتانے کو کچھ ہے نہ دکھانے کو کچھ ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آپ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے تنقید کرنے سے باز نہیں آئے۔

ثناء یوسف قتل کیس: والد کی دو شادیوں سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار، ذرائع نے افواہوں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) مقتولہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف کے قتل کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کو مستند ذرائع نے جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا اور بعض غیر مصدقہ پلیٹ فارمز پر یہ جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی تھیں

عیدالاضحیٰ پر مسافروں کی کمی، مختلف ایئرپورٹس کی 24 پروازیں منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عیدالاضحیٰ پر مسافروں کی کمی کے باعث مختلف ایئرپورٹس کی آج کی 24 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ کراچی اور اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 300، پی کے 301، پی اے207، پی اے 208 منسوخ کردی گئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور لاہور کی

آلائشیں اٹھانے کیساتھ سڑکوں کو دھویا اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کیا جائے، مریم نواز

لاہور(روشن پاکسستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آلائشیں اٹھانے کے ساتھ سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کرنے کی ہدایت کر دی۔ پنجاب کے 10 ڈویژنز، 41 اضلاع اور 146 تحصیلوں میں کلین اپ آپریشن جاری ہے۔ کلین اپ آپریشن کے لیے سیف سٹی ہیڈکوارٹر میں

ہر جارحیت کا موثر جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کرکے عیدالاضحیٰ جوانوں کیساتھ منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے افسروں اورجوانوں کیساتھ نماز عید ادا کی ، اور جوانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کےعزم و حوصلے