پاکستان

سینیٹ میں 27ویں ترمیم کی منظوری کیلیے حکومت کو کتنے ارکان درکار؛ پارٹی پوزیشن کیا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے، بل کچھ ہی دیر میں سینیٹ کے جاری اجلاس میں پیش کر دیا جائیگا جہاں سے منظوری کے لیے حکومت پر اعتماد ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو قومی اسمبلی میں تو واضح

جے یو آئی کا 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمیعت علماء اسلام نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو آئی کے مرکزی رہنما و سینیٹر کامران مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے، یہ طریقہ کار غلط ہے، 

27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری
27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں سینیٹرز اظہار خیال کررہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  بھی  پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔ سہیل آفریدی کے خلاف جھوٹے اور گمراہ کُن بیانات

شہری ’زندہ‘ ہوتے ہوئے بھی نادرا کے ریکارڈ میں ’مرحوم‘ نکلا

چنیوٹ(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے شہر چنیوٹ کا شہری زندہ ہوتے ہوئے بھی نادرا کے ریکارڈ میں مرحوم نکلا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ میں نادرا کے ریکارڈ میں خلیل احمد کا انتقال 2013 میں ہوچکا ہے یونین کونسل میں بھی انہیں مرحوم قرار دیا گیا ہے۔ شہری کا

شہباز شریف کا 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم فوری واپس لینے کا حکم دیدیا۔ شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ دورہ آذربائیجان سے واپسی پر وزیر اعظم کو استثنیٰ سے متعلق ترمیم کا علم ہوا، آذربائیجان سے واپسی

اپوزیشن اتحاد کا 27 ویں ترمیم کیخلاف تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن اتحاد  تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک تحفظ آئین محموداچکزئی نے تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان کیا اور کہا آج سے تحریک

سائبر کرائم ایجنسی کے مزید 13 افسران کے خلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): کال سینٹرز سے بھتہ اور غیر قانونی کاروبار کی پشت پناہی کے الزامات پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے مزید 13 افسران کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد میں ایف آئی آر درج کر لی

قومی ائیرلائن انتظامیہ کا ائیرکرافٹ انجینئرز پر نجکاری کیخلاف ہونیکا الزام، انجینئرز کا بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیرلائن انتظامیہ اور ائیرکرافٹ انجینئرز کا تنازع تاحال برقرار  ہے جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تنازع کے سبب فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر  ہے، چھ روز کے دوران قومی ائیر لائن کی درجنوں پروازیں منسوخ اور 125