پاکستان

آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونحوا اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش / ہلکی برفباری کا امکان۔ اسلام آباداسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع

صدارتی انتخاب کے لیے آصف زرداری کے کاغذات منظور کر لیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدارتی انتخابات کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ پڑتال کے بعد

لاہورمیں پہلاسرکاری کینسرہسپتال بنےگا،وزیراعلیٰ پنجاب کااعلان

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)لاہورمیں پہلاسرکاری کینسرہسپتال بنےگا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےاعلان کردیا۔تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا، مریم نواز کوکینسر ہسپتال کی سائٹ بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کینسر ہسپتال کے لئے دنیا بھر

جو ارکان ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ رکنیت چھوڑ دیں، سراج الحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مشورہ دیا ہے کہ جو ارکان ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ اپنی رکنیت چھوڑ دیں اور ہماری احتجاجی تحریک میں شامل ہو جائیں۔ ڈان نیوز کے مطابق اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف دھاندلی

9 مئی والی ذہنیت ملک کو ترقی سے روکتی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی والی ذہنیت ملک کو ترقی سے روکتی ہے۔ یہ اب پارلیمان پر حملہ آور ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا بریفنگ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج 9 مئی والوں نے پارلیمان

عارف والا میں 2 نوجوانوں کا قتل

عارف والا(روشن پاکستان نیوز)عارف والا میں ایک ہی دن 2 نوجوان قتل کردیے گئے۔ چند دن قبل مبینہ طور پر اغوا کیے گئے نوجوان کی لاش نہر سے مل گئی جبکہ شہر میں ایک اور نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے قتل کے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے

ساڑھے 7 ارب کے رمضان پیکیج میں 3 بنیادی اشیاء پر شہری ریلیف سے محروم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے رمضان ریلیف کے سلسلے میں ساڑھے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج میں 3 بنیادی اشیاء پر شہری مزید ریلیف سے محروم ہیں۔  اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اور گھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ

مفتی عبدالقوی کی نومنتخب وزیراعظم کومبارکباد،سب سے پہلاکام کیا کرنے کا کہہ دیا؟جانئے

دبئی(روشن پاکستان نیوز)ممتاز عالمی سکالر،مبصر، دانشور اور تجزیہ نگار مفتی عبدالقوی نے شہبازشریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف پہلی فرصت میں تمام ارکان اسمبلی سے حلف لیں کہ آج کے بعد ملک میں کرپشن نہیں ہوگی ۔ اپنے تہنیتی پیغام

شاہدآفریدی فاؤنڈیشن کیلئے فنڈریزنگ، مانچسٹر میں میوزیکل پروگرام منعقد

مانچسٹر(شہزادانورملک) شاہد آفریدی فاؤنڈیشن(ایس اے ایف)کیلئے فنڈریزنگ مہم کے سلسلے میں برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک میوزیکل نائٹ پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی فائونڈیشن(ایس اے ایف)کیلئے فنڈریزنگ مہم کے سلسلے میں برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک میوزیکل نائٹ پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب میں ہر شعبہ

مردان،جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق ہوگئی

مردان(روشن پاکستان نیوز)مردان میں بورڈ آف ایجوکیشن اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں زخمی ہونے والی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔  ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی تھی۔  انہوں نے بتایا کہ سانس اور دل کی بحالی