

پشاور(روشن پاکستا ن نیوز)نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم فارم 45 والا نہیں ہے اس لئے حلف برداری میں نہیں جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ وزیر اعظم کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے مارچ کے لیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ اس حوالے سے سیکرٹری خزانہ امر ترین نے کہا ہے کہ مارچ کے مہینے کے لیے پیشگی منظوری خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں لی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی دھواں دار تقاریر کے دوران کورم کی نشاندہی کر دی گئی۔ قومی اسمبلی کاجلاس ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس کی صدارت کی۔ قومی اسمبلی میں پی پی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ (این سی آر سی) کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں ماہرین نے سندھ کے غریب تھرپارکر ضلع کے بچوں کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ مٹھی میں تھر ایجوکیشن الائنس کے دفتر کے ہال میں منعقدہ سیمینار میں سندھ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں ہفتے کے روز واش آؤٹ ہونے والے مقابلوں کے ٹکٹس کی واپسی سے متعلق پی سی بی نے اہم اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی میں بارش سے متاثرہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اکبر ایس بابر نےپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کو 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی


لاہور: (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیاہے ۔ اعلامیے کیمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کینسر اسپتال کی سائٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی، انہوں نے کینسر اسپتال کی مجوزہ جگہ کا

گوادر(روشن پاکستان نیوز)کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے اتوار کے روز گوادر ضلع کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا خود جائزہ لیا اور متاثرہ افراد کی مدد کی پیشکش کی۔ دورے کا مقصد ذاتی طور پر حالات کا جائزہ لینا اور سیلاب سے متاثرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر اور علی محمد خان نے سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ صدارتی امیدوار