منگل,  11 نومبر 2025ء

پاکستان

پشاور اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 5 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ، فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائی کرکے  4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ ، تنخواہ 10 ، پنشن میں 5 فیصد اضافہ ، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کا 5335 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا ، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ جبکہ کم از کم اجرت بڑھا کر 40 ہزار کر دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا،

ایران اسرائیل جنگ: اگر آج مسلمان متحد نہ ہوئے تو کل سب کی باری آئے گی، وزیر دفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اور عالمی حالات پر پُرجوش اور جذباتی خطاب کرتے ہوئے مسلم دنیا کو بیدار ہونے کی اپیل کی۔ خواجہ آصف نے اپنے خطاب کا

ملک میں چند مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، گلگت بلتستان، مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، سندھ اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی

گلگت ، باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت میں باراتیوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دلہا سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چھلت نگر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ، حادثے میں دلہا سمیت

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان نے امریکا کے 2 اہم دورے ملتوی کردیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے ہیں جن میں ایک نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار اور دوسرا تجارتی وفد کا دورہ امریکا شامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے ڈان کو بتایا

ایران پر اسرائیلی حملہ عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، اقوامِ متحدہ فوری کردار ادا کرے: سحر کامران

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) رکنِ قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی امن اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سحر کامران نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت مشرقِ وسطیٰ

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، شمال مشرقی/ جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے

اے سی ای کا پاکستان میں پہلا رکن شامل — ایم ایچ ایل کی قزاقی کے خلاف عالمی مہم میں شمولیت

لاہور(روشن پاکستان نیوز)دنیا کی سب سے بڑی اینٹی پائریسی (قزاقی کے خلاف) اتحاد ایسوسی ایشن فار کری ایٹیویٹی اینڈ انٹرٹینمنٹ (اے سی ای) نے پاکستان سے اپنے پہلے رکن MHL کو خوش آمدید کہا ہے، جو پاکستان میں لائسنس یافتہ مواد کی تقسیم اور براڈکاسٹ خدمات کا صفِ اول کا

اسلام آباد پولیس میں تاریخ رقم، مردوں کے تھانے میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک مردوں کے تھانے میں خاتون سب انسپکٹر کو اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تعینات کر دیا گیا ہے، جسے پولیس میں صنفی مساوات کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈی آئی جی اسلام