پاکستان

قومی اسمبلی سے 27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ؛ نوازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج جب 27ویں ترمیم منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں ہیش کی جا رہی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بھی اس موقع پر اسلام آباد پہنچیں گے اور اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب ، اہم فیصلے متوقع
وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب ، اہم فیصلے متوقع

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس کے حوالے سے تمام کابینہ اراکین کو آگاہ کر دیا گیا۔ اجلاس میں اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکے اور وانا کیڈٹ کالج

اسلام آباد دھماکا، عالمی برادری کا پاکستان سے یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد دھماکا، عالمی برادری کا پاکستان سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کچہری میں ہونے والے خودکش دھماکے پر عالمی برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کی سخت مذمت کی ہے۔ حملے میں 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دھماکے میں قیمتی جانوں

وانا کیڈٹ کالج میں پاک فوج کا آپریشن؛ تمام خارجی دہشتگرد ہلاک، اساتذہ اور طلبا کو ریسکیو کرلیا گیا

وانا(روشن پاکستان نیوز) وانا، کیڈٹ کالج وانا کے تازہ ویڈیو مناظَر سامنے آنے کے بعد سکیورٹی فورسز کی کارروائی اور طلبہ کی سلامتی کی تصاویر منظرِعام پر آ گئی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن کرکے تمام خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ، کالج میں حملے

خودکش حملہ: اسلام آباد بار کونسل کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ضلع کچہری کے باہر خودکش حملے کی مذکت کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ بار ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دہشتگرد حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہری تشویش ہے۔ اور بار ایسوسی

نیشنل پریس کلب میں کرسمس کی شاندار تقریب، بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کا اعلان
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، نان ممبرز کا داخلہ بند

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق ممبران اور مہمانوں کی آمد و رفت کے لیے صرف مین پارکنگ والا گیٹ استعمال کیا جا سکے گا، جب کہ

اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا اعلان، 1016 افسران اور اہلکار نئے عہدوں پر تعینات
اسلام آباد دھماکہ: اے آئی کی مدد سے 92 فوٹیجز اکٹھی، حملہ آور ایک شخص تھا، آئی جی

اسلام آباد (سعدعباسی): آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں اے آئی کی مدد سے 92 فوٹیجز اکٹھی کی گئی ہیں تاکہ حالیہ دھماکے کے محرکات اور ملزمان تک پہنچا جا سکے۔ ان کے مطابق حملے میں 8 کلو گرام تک بارودی مواد اور بال بیرنگز

اسلام آباد خودکش دھماکہ ’ویک اپ کال‘ ہم حالت جنگ میں ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (محمد زاہد خان) جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاک فوج صرف سرحدی علاقوں یا بلوچستان کے دور دراز حصوں میں لڑ رہی ہے، وہ جاگ جائیں تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی الیون کچہری کے باہر منگل کو ہونے والے خودکش دھماکے میں 12 افراد

اسلام آباد پیمز ہسپتال سانحہ — 11 جاں بحق، 21 زخمی، ہسپتال میں کہرام مچ گیا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں افسوسناک صورتحال نے پورے شہر کو سوگوار کر دیا۔ مختلف علاقوں سے لائے گئے زخمیوں اور لاشوں کے باعث ایمرجنسی وارڈ میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ اب تک 11 افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے

اسلام آباد دھماکا، عالمی برادری کا پاکستان سے یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکا ، 12 افراد شہید ، متعدد زخمی

اسلام آباد(محمد زاہد خان) اسلام آباد ضلعی کچہری میں خود کش دھماکہ، 12 افراد شہید 21 زخمی متعدد ہلاکتوں کا خدشہ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ضلعی کچہری کمپلیکس میں دھماکے کے نتیجے میں خوفناک صورتحال پیدا ہو گئی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے