








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آج محمود خان اچکزئی کے مقابلے میں صدارتی الیکشن لڑ کر دوسری بار صدر منتخب ہوچکے ہیں، آصف زرداری ملکی سیاست میں اپنا نمایاں مقام رکھتے ہیں اور انہیں مفاہمت کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ آصف علی زرداری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سینیٹ اور چاروں صوبوں کے منتخب ارکان نے آصف علی زرداری پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوگئے۔ ’ آصف زرداری نے 255 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مقابل سنی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوار محمود اچکزئی نے 119ووٹ حاصل کیے۔ صدر مملکت کے انتخابات کے لیے قومی اسمبلی،

سرگودھا میں سکول ٹیچر کے مبینہ تشدد سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نجی اسکول کے طالب علم سمیع اللہ کو سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے ڈنڈے سے مارا جسکی وجہ سے اس کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی۔ پولیس کے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کر لی جس کے بعد انہیں رہا کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران جلاؤ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے مشترکہ دھڑ رکھنے والے پاکستانی بچوں کے لیے طبی معاونت کی پیشکش کی ہے۔ سعودی سفیر نے یہ پیشکش پاکستان بیت المال کے مینیجنگ ڈائریکٹر سید طارق محمودالحسن سے ملاقات میں کی۔ سعودی سفیر نے دھڑ

ایف بی آر نے ان ٹیکسیشن اقدامات کے ذریعے سالانہ 4 سے 4.5 ارب روپے جمع کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ 25% مقامی طور پر تیار شدہ کاروں پر لاگو ہوگا۔ای سی سی نے 40 لاکھ روپے سے زائد قیمت کی گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا۔ایف بی آر

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےاعلان کیاہے کہ صوبے کے تمام رہائشیوں کو ہیلتھ کارڈز کے ذریعے مفت علاج کی سہولت بحال کردی گئی ہے ۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صوبے میں امن و سلامتی کو یقینی بنانا

اسلام آباد(راجہ اسرارحسین) کوارٹر الاٹمنٹ کے حوالے سے جنرل سیکرٹری کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ایمپلائیز یونین پاشا گروپ کے سربراہ عزت کمال پاشا نےکہا ہے کہ جن کو سفارش پر کوارٹرالاٹ کئے گئے ہیں وہ سب کینسل کئے جائیں بصورت دیگر ذمہ داروں او رسفارشیوں کیخلاف دما دم

یکم رمضان کو بینک عوام کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں میں مسلم صارفین کے کھاتوں سے زکوٰۃ کاٹی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکم کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کوبینک عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی