منگل,  11 نومبر 2025ء

پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے استنبول میں ملاقات

استنبول(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ ترک صدر سے استنبول میں ملاقات ہوئی۔ ترک ایوان صدر کے مطابق ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم

موسیقی محبت اور امن کے پیغام کو سرحدوں کے پار پہنچاتی ہے، مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موسیقی امن کا سفیر بن کر محبت اور امن کے پیغام کو سرحدوں کے پار پہنچاتی ہے۔ مریم نواز نے موسیقی کے عالمی دن کے اپنے پیغام میں کہا کہ خوشی ہو یا غم، جدائی ہو یا وصال،

پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ محرم ا لحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے

جسٹس منصور علی شاہ کا آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کے خلاف خط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کے خلاف خط لکھ دیا۔ جوڈیشل کمیشن ممبران کو جسٹس منصور علی شاہ کا خط پہنچایا گیا، جسٹس منصو ر علی شاہ نے خط میں کہا کہ 26 ویں ترمیم کیس فیصلے تک توسیع نہ

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں، سید عاصم منیر

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی واشنگٹن ڈی سی میں سینئر سکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی

مظفرگڑھ: پسند کی شادی نہ ہونے پر مبینہ طور پر لڑکی نے پورے خاندان کو زہر دے دیا، 13 افراد جاں بحق، 14 اسپتال میں زیرِ علاج

مظفرگڑھ(روشن پاکستان نیوز) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے بستی لاشاری میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر اپنی مرضی کے خلاف شادی ہونے پر اپنے خاندان کے 27 افراد کو زہر دے دیا۔ واقعے میں 13 افراد موقع پر ہی جاں بحق

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں اوول آفس اور ظہرانے پر ملاقات ہوئی۔ امریکہ کی طرف سے ملاقات میں صدر ٹرمپ

صبحین غوری کا بجٹ 2025-26 پر سخت تنقید: خواتین اور اقلیتوں کو نظر انداز کرنے کا الزام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) صبحین غوری نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسے عوام دشمن اور آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام دوست بجٹ لانے کے بجائے

مجھ میں اور شہباز شریف میں فرق نہیں، وزیراعظم کوئی ہو، ہم ایک ہیں: نوازشریف

لندن (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے مجھ میں اور شہباز میں کوئی فرق نہیں، وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں۔ لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں نواز شریف نے کہا حکومت اندرونی

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی آ ئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 9552 کے ذریعے ایران میں پھنسے ہوئے 107 مسافر آج صبح 3 بجے بحفاظت وطن پہنچے۔