

گوجرانوالہ (دلشادعلی)محلہ رسول پورہ کے رہائشی ایلڈرعاشر نور کے لاپتہ ہونے پر مسیحی برادری سراپا احتجاج۔ چرچ کے ایلڈر عاشر نور ڈیرھ ماہ قبل لاپتہ ہوئے تھے۔مظاہرین پولیس ایلڈر عاشر نور کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کرنے میں بھی ٹال مٹول کر رہی ہے۔ مظاہرین پولیسں ایلڈر عاشر نور

گوجرانوالہ (دلشاد علی)رمضان المبارک میں پنجاب میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے اور نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم کے عمل میں بھی سرعت لاتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران انتظامات میں بھی بہتری لائی جائے ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے کے دوران1757 افراد کوگرفتار

گوجرانوالہ(دلشاد علی)ڈپٹی کمشنرمحمد طارق قریشی کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمد مطاہرآمین وٹوسمیت دیگرکے ہمراہ سبزی و پھل منڈی گوجرانوالہ کا دورہ۔ سبزیوں اورپھلوں کی بولی کے عمل جائزہ لیا، نیلامی کے عمل کومسلسل مانیڑکیا جائے گااوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرسختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنرنےسبزی و پھل

انھیں بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر) جیکب آفتاب سابق ممبر ضلع کونسل کی ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس سے ملاقات ۔ انھیں بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان

گوجرانوالہ(دلشاد علی)سابق صوبائی رہنما آل پاکستان مسلم لیگ چوہدری شوکت منیر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک ناجائز منافع کمانے ‘اورذخیرہ اندوزی کرنیکا مہینہ نہیں ‘،بدترین ہیں وہ مسلمان جو ناجائز منافع اور ذخیرہ اندوزی کے نام پر عوام کا خون چوستے ہیں ۔ روزے اور عبادات اسی کے قبول

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں باپ کے ہاتھوں جلائی جانے والی 5 سالہ بچی 6 روز تک موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دوران علاج دم توڑگئی۔ 5 مارچ کی شب خواجہ اجمیرنگری تھانے کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر فائیوسی فورآکلینڈ گراؤنڈ میں باپ کے ہاتھوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاءاللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سنجیدہ اور چند افراد پر مشتمل کابینہ تشکیل دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کے مسائل کے حل

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سول سیکرٹریٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں پرائس کنٹرول کا کوئی طریقہ کار موجود نہیں ہے، رمضان میں پوری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد اور فیصل چوہدری کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی ہو گئی۔ فواد چوہدری کے سامنے ان کی اہلیہ اور بھائی ایک بار پھر الجھ پڑے۔ فیصل چوہدری وکیل قیصر امام سے گفتگو کر رہے تھے،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا۔ عارف علوی کو باتھ آئی لینڈ کراچی میں سرکاری گھر الاٹ کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کے اسٹیٹ مینجمنٹ آفس نے سیکریٹری صدارتی سیکریٹریٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ صدر پنشن ایکٹ کے شیڈول کے پیرا