اتوار,  17 مئی 2026ء

پاکستان

روزے کا مقصد گناہوں سے بچنا، تقویٰ اختیار کرنا ہے،ڈویژنل صدر انٹرنیشنل ہیومن ڑائٹس موومنٹ رانا امجد حسن

گوجرانوالہ(دلشاد علی ) ڈویژنل صدر انٹرنیشنل ہیومن ڑائٹس موومنٹ رانا امجد حسن نے کہاکہ روزہ تقویٰ اور پرہیز گاری سکھاتا ہے، تزکیہ نفس کیلئے ہماری سوچ اور خیالات پاکیزہ ہونے چاہئیں، ماہ صیام اللہ تعالیٰ کی طرف سے تحفہ ہے۔ یہ ہمیں بخشش کا موقع فراہم کرتا ہے، ہمیں گناہوں

سرکاری نرخ نامے ہوا میں اڑا دیئے گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی،تمام سبزیوں کی قیمتیں دیکھیں

گوجرانوالہ(د لشاد علی) بازاروں میں بھی مہنگائی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ رمضان المبارک آتے ہی گرانفروشوں کی من مانیاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔ سرکاری نرخنامے ہوا میں اڑا دیئے گئے۔ مہنگائی میں کئی گنا اضافہ ہوگیا۔ شہریوں کو سستے بازاروں سے کوئی ریلیف نہیں مل رہا۔اتوار بازاروں

پیپلز پارٹی ٹکٹ ہولڈرز اورمعروف سماجی سیاسی شخصیات کی آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

گوجرانوالہ(دلشاد علی)ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 63 ڈاکٹر مہر فیصل چوہدری جنرل سیکرٹری پی پی 63ڈاکٹر ریاض احمد رانااورمعروف سماجی سیاسی شخصیت سابق کونسلر صدریو سی 61 پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر شمعون عاقل گل نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر

گوجرانوالہ ،ڈکیتی کے دوران مسلح ڈاکوں کی جانب سےفائرنگ ،45سالہ شخص زخمی

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ میں ڈکیتی کے دوران مسلح ڈاکوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔فائرنگ کی وجہ سے 45 سالہ فلپس زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ گکھڑ منڈی کے علاقہ میں دوران ڈکیتی مسلح ڈاکوں کی فائرنگ کی وجہ سے 45 سالہ فلپس زخمی

گوجرانوالہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹرانسجینڈر کی شہری دفاع میں اہم نوکری،ٹرانسجینڈر کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

گوجرانوالہ (دلشاد علی )گوجرانوالہ میں ٹرانسجینڈر کمیونٹی نے آج ڈپٹی کمشنر فیاض موہل اور ایڈیشنل کمشنر جنرل شبیر بٹ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس میں کثیر تعداد میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ٹرانسجینڈر کو شہری دفاع میں فوکل

ستھرا پنجاب مہم ، GWMCکاصفائی آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ،8 ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ ڈمپنگ سائٹ منتقل

گوجرانوالہ(دلشاد علی )گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ستھرا پنجاب مہم کے تحت ضلع میں یکم مارچ سے اب تک تقریبا 8 ٹن کوڑا کرکٹ شہر سے ڈمپنگ سائٹ منتقل کر دیاہے، شہر سے روزانہ درجنوں پلاٹوں میں لگے کوڑے کے ڈھیر بھی صاف کئے گئےستھرا پنجاب ماہ صفائی مہم وزیر

ایوب خان نے بھی اپنی بیٹی کو خاتون اوّل قرار دیا تھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اپنی بیٹی کو خاتون اوّل قرار دینے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہو گا۔ اس پہلے فیلڈ مارشل ایوب خان نے صدر بننے کے بعد اپنی

گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس کااخبار میں سفارشی لیٹرسے متعلق خبر پر ردعمل آگیا

گوجرانوالہ(دلشادعلی)گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس کیطرف سے گزشتہ روز مقامی اخبار میں چیمبر کے سفارشی لیٹر کے متعلق مبہم شائع ہونے والی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چیمبر کے سفارشی لیٹر کی اہمیت بالکل واضح ہے جس سے قطعاً انکار نہیں کیاجا سکتا۔ وہ تمام کاروباری افراد جو بزنس ویزہ

سماجی تنظیم گوجرانوالہ فلاحی اتحاد کا ہنگامی اجلاس منعقدد،فلاحی منصوبوں کو زیر بحث

گوجرانوالہ (دلشادعلی ) گزشتہ روز معروف سماجی تنظیم گوجرانوالہ فلاحی اتحاد کے ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کا انعقاد نائب صدر چوہدری فہد منیر کی میزبانی میں ان کی رہائش گاہ پہ کیا گیا۔اجلاس کی صدارت چئیرمین شہباز انور بٹ نے کی جبکہ رمضان المبارک کے حوالے سے

گوجرانوالہ،لاپتہ عاشر نور کی بازیابی کیلئےمسیحی برادری کا احتجاج

گوجرانوالہ (دلشادعلی)محلہ رسول پورہ کے رہائشی ایلڈرعاشر نور کے لاپتہ ہونے پر مسیحی برادری سراپا احتجاج۔ چرچ کے ایلڈر عاشر نور ڈیرھ ماہ قبل لاپتہ ہوئے تھے۔مظاہرین پولیس ایلڈر عاشر نور کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کرنے میں بھی ٹال مٹول کر رہی ہے۔ مظاہرین پولیسں ایلڈر عاشر نور