اتوار,  17 مئی 2026ء

پاکستان

اے ایس ایف کی بڑی کارروائی،نائیجرین باشندے سمیت دوافرادگرفتار،بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

لاہور،اسلام آباد(قیصرخان)اسلام آبادائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی،نائیجرین باشندے سمیت دو افراد گرفتا ر کر کےبھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ سیکورٹی فورس(اے ایس ایف)نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر دو مختلف کارروائیا ں کرتے ہوئے ایک نائیجرین باشندے سمیت دو افرادکو حراست

پنجاب میں محکموں کی تنظیمِ نو، متعدد آسامیوں کے خاتمے اور پولیس ونگز میں تبدیلیوں کی تجویز
لیڈی پولیس کانسٹیبل کی ٹک ٹاک ویڈیووائرل،سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (قیصر خان)سوشل میڈیا صارفین نے پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کوافسران اورمحکمے کے دیگرآفیسرزکے سامنے ٹک ٹاک ویڈیوپر خوب آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی لیڈر کانسٹیبل کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں لیڈی کانسٹیبل باقاعدہ پنجاب پولیس کا

پہلے آئیے پہلے پائیے!فیصل مسجد میں اعتکاف کے خواہشمند افراد سےدرخواستیں طلب، شرائط کیا ہونگی؟ جانئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز پر 300 افراد فیصل مسجد میں معتکف ہوں گے جس کے لئے فیصل مسجد انتظامیہ نے درخواستیں طلب کر لیں ہیں ۔ فیصل مسجد انتظامیہ کے مطابق اعتکاف کے لیے درخواستوں کی وصولی 10 رمضان المبارک تک جاری

سینیٹ ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی کے 4، ن لیگ اور جے یو آئی کا ایک ایک سینیٹر منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا رکن منتخب ہونے کے بعد چھوڑی گئی سینیٹ کی خالی 6 نشستوں کے لیے ضمنی انتخاب ہوا جس میں سے 4 پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے ایک ایک نشست جیت لی۔ اسلام آباد کی نشست پر

گوجرانوا لہ کے مختلف سکولز میں شاندار کلچر ڈے کا اہتمام

گوجرانوا لہ(دلشاد علی) پنجابی ثقافت دیہاڑ کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر ضلع کے مختلف گورنمنٹ اسکولوں میں شاندار کلچرل ڈے کا اہتمام کیاگیا۔ 14 مارچ پنجابی ثقافت دن کے مناسب سے منعقدہ تقریبات کے موقع پر طلباء طالبات نے پورے جوش و

پنجاب کی ثقافت ہمارا فخر‘ پہچان اورشان ہے ، کمشنر گوجرانوالہ

گوجرانوا لہ(دلشاد علی)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ پنجاب کی ثقافت ہمارا فخر‘ پہچان اورشان ہے اور اس دھرتی کی کوکھ سے پھوٹنے والے خوب صورت ثقافتی رنگوں کی آبیاری اور اس کے تہذیبی‘ سماجی اور ثقافتی ورثے کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے۔حکومت پنجاب

ناجائز منافع خوری پر گوجرانوالہ کا رین بو سپر سٹور سربمہر

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ ناجائزمنافع خوروں کیخلاف ان ایکشن۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ ناجائزمنافع خوروں کیخلاف ان ایکشن۔ ڈپٹی کمشنرمحمد طارق قریشی نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنرسٹی نے ناجائرمنافع خوری پر رین بو

گوجرانوالہ،این اے 81 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب قرار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ کو 3197 ووٹوں کی برتری حاصل ہے، اس سے پہلے این اے 81 پر بلال اعجاز 7791 ووٹوں کی برتری سے

گوجرانوالہ میں لیدر اور فٹ وئیر ٹیکنالوجسٹ کا شاندار سالانہ اجتماع

گوجرانوالہ (دلشادعلی)بگورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف لیدر ٹیکنالوجی گوجرانوالہ میں ملک بھر سے آئے ہوئے لیدر ٹیکنالوجسٹ اور فٹ وئیر ٹیکنالوجسٹ کا شاندار سالانہ اجتماع منعقد ہوا۔ تقریب کا اہتمام ادارہ سے فارغ التحصیل طلبا کی تنظیم ایکس اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن آف آئی ایل ٹی گوجرانوالہ کی میگزین کمیٹی نے کیا۔ تقریب

چیئرمین ارسا کی تعیناتی، سندھ کے خدشات کا وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ کے خدشات کا وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ میں رابطہ ہوا